تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَل بِچل" کے متعقلہ نتائج

چَل بِچل

وہ جو اپنی جگہ پر نہ ہو، بے جگہ، بیکل، بے ٹھور

اردو، انگلش اور ہندی میں چَل بِچل کے معانیدیکھیے

چَل بِچل

chal-bichalचल-बिचल

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چَل بِچل کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو اپنی جگہ پر نہ ہو، بے جگہ، بیکل، بے ٹھور

اسم، مؤنث

  • ابتری، ہل چل، کھلبلی، بھاگ دوڑ
  • حرکت، جنبش، علیٰحدگی
  • غلطی، چوک، خطا، ریل پیل، جھوٹ، غلط بیانی

Urdu meaning of chal-bichal

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo apnii jagah par na ho, be jagah, bekal, be Thor
  • abtarii, halchal, khalbalii, bhaag dau.D
  • harkat, jumbish, alyaahadgii
  • Galatii, chauk, Khataa, rel pel, jhuuT, Galatabyaanii

English meaning of chal-bichal

Adjective

  • out of order, rickety, out of place, misfit

Noun, Feminine

  • disorder, displacement, panic, unsteadiness, inconstancy, instability, variableness, mutability
  • shuffling, prevarication, displacement, derangement
  • blunder, error, mistake, disorder, confusion

चल-बिचल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चल-विचल, बेकल
  • वो जो अपनी जगह पर न हो, जगह से बाहर, बेजगह, बेठौर
  • अस्थिरता, विचलन, फेरबदल

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अराजकता, ऊधम, हलचल, खलबली, भगदड़
  • गलतियाँ, त्रुटियाँ, चूक
  • अलगाव
  • मिथ्या आरोप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَل بِچل

وہ جو اپنی جگہ پر نہ ہو، بے جگہ، بیکل، بے ٹھور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَل بِچل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَل بِچل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone