تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکْراسی" کے متعقلہ نتائج

چَکْراسی

ایک بڑا درخت جو مشرقی بنگال اور آسام میں ہوتا ہے اس کی چمکیلی اور مضبوط لکڑی کی میز کر سیاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں

چَکْرانی

(بنّوٹ) ایک دانْو جو حریف کی کمر کے بائیں جانت مارا جاتا ہے.

چَپْراسی

وہ شخص جو کسی دفتر یا ادارے وغیرہ میں اوپر کے کام کرنے پر ملازم ہو، کسی حاکم یا افسر کا پیش خدمت

چَوراسی

اسّی اور چار کا مجموعہ ، عدد جو تراسی کے بعد اور پچاسی سے پہلے آتا ہے (ہندسوں میں) ۸

چَراسی

محکمہ مالگزاری کا نچلے درجہ کا کارندہ.

چُکائی

تصفیہ، فیصلہ

چَراغی

درگاہ یا متبرک مقام پر چراغ جلانے والا کارندہ یا مجاور

چُرائی

stole

چَکْرا

بڑا، دل یا آٹے کی نبی ہوئی ٹکیہ، دال سے تیار کردہ کھانا

چَکْری

a pulley, a mill

چَپْڑاسی

رک: چپراسی.

چِکْنائی

(گوشت کی) چربی

چَرائی

ٹاپو، جزیرہ، کنارہ

چَکْرَہ

قطرہ

چِتْرالی

چترال (پاکستان کے شمال میں ایک علاقے کا نام) سے منسوب باشندہ بولی اور دیگر اشیا وغیرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکْراسی کے معانیدیکھیے

چَکْراسی

chakraasii•चकरासी

  • Roman
  • Urdu

چَکْراسی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بڑا درخت جو مشرقی بنگال اور آسام میں ہوتا ہے اس کی چمکیلی اور مضبوط لکڑی کی میز کر سیاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں

Urdu meaning of chakraasii

  • Roman
  • Urdu

  • ek ba.Daa daraKht jo mashriqii bangaal aur aasaam me.n hotaa hai is kii chamkiilii aur mazbuut lakk.Dii kii mez kursiyaa.n vaGaira banaa.ii jaatii hai.n

चकरासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बड़ा पेड़ जो पूर्वी बंगाल और आसाम में होता है उसकी चमकीली और मज़बूत लकड़ी की मेज़ कुर्सियाँ आदि बनाई जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکْراسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکْراسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone