تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکّی پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

چَکّی پھیرْنا

چکّی چلانا ، آٹا پیسنا .

چَوک پُورانا

(ہندو) رنگین آٹے اور عبیر وغیرہ کی لکیروں سے بنائی ہوئی چوکور جگہ جس میں دولھا دلہن کو بٹھاتے ہیں نیز ایسی مربع جگہ جس میں شادی اور دیگر خوشی کے مواقع پر مٹھائیاں وغیرہ رکھی جاتی ہیں جو پوجا کے بعد لوگوں میں بانٹتے ہیں، چوکا

چاقُو پھیرنا

چاقو سے کاٹنا، چاقو چلانا

چَوک پُورْنا

(ہندو) رن٘گین آٹے اور عبیر وغیرہ کی لکیروں سے بنائی ہوئی چوکور جگہ جس میں دولیا دلہن کو بٹھاتے ہیں نیز ایسی مربع جگہ جس میں شادی اور دیگر خوشی کے مواقع پر مٹھائیاں وغیرہ رکھی جاتی ہیں جو پوجا کے بعد لوگوں میں بان٘ٹتے ہیں، چوکا

چَک پِھرنا

چکر کاٹنا، لہرانا، آس پاس گھومنا.

چَکّی پِھرانا

(پہلوانی) گرز چلانے اور مگدر ہلانے کی قسم کی ایک چیز ہے ، بھاری چکی گردن میں ڈال کر پہلوان صرف گردن کی قوت سے اُسے نچاتے ہیں .

چَکْ پھیری پِھرانا

گھمانا، چکردینا

چاک کی طَرَح پِھرْنا

چکر کھانا، گھومنا، چرخ کی طرح گردش کھانا

پَیراہَن چاک کرنا

کپڑے پھاڑنا، پوشاک چیر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکّی پھیرْنا کے معانیدیکھیے

چَکّی پھیرْنا

chakkii phernaa•चक्की फेरना

  • Roman
  • Urdu

چَکّی پھیرْنا کے اردو معانی

  • چکّی چلانا ، آٹا پیسنا .

Urdu meaning of chakkii phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • chakkii chalaanaa, aaTaa piisnaa

English meaning of chakkii phernaa

  • to turn or work a hand-mill, to grind

चक्की फेरना के हिंदी अर्थ

  • चक्की चलाना, आटा पीसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکّی پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکّی پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone