تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکھ لینا" کے متعقلہ نتائج

چَکھ لینا

ذرا سا کھانا، چاشنی دیکھنا، ذائقہ دیکھنا، بھگت لینا

مَزَہ چَکھ لینا

نتیجہ بھگتنا، مزا پانا

چوک لینا

(ٹھگی) مسافر کا ٹھگوں کو یا ٹھگوں کا مسافر کو دیکھ لینا اور ہوشیار ہو جانا.

چَکَّر لینا

طواف کرنا، کسی چیز کے گرد گھومنا، بار بار آنا جانا، گردش میں رہنا، گھوم پھر کر اسی جگہ آجانا

رانی گَئِیں ہاٹ ، لائِیں رِیجھ کَر چَکّی کے پاٹ

آدمی بعض وقت فضول چیزیں خرید لیتے ہیں جو جو ان کے کسی مصرف کی نہیں ہوتیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں .

چَک پھیر لینا

no longer favour

چَکْ پھیری لینا

چکرلگانا، گھوم کر پلٹنا

بُھول چُوک لینی دینی

یہ تاجروں کا قول ہے آپس میں حساب کر کے احتیاطاً کہہ دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکھ لینا کے معانیدیکھیے

چَکھ لینا

chakh lenaa•चख लेना

مادہ: چکھ

  • Roman
  • Urdu

چَکھ لینا کے اردو معانی

  • ذرا سا کھانا، چاشنی دیکھنا، ذائقہ دیکھنا، بھگت لینا

Urdu meaning of chakh lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa saa khaanaa, chaashnii dekhana, zaayqaa dekhana, bhagat lenaa

English meaning of chakh lenaa

  • eat only a little bit, taste

चख लेना के हिंदी अर्थ

  • ज़रा-सा खाना, स्वाद देखना, ज़ायक़ा देखना, चाशनी देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکھ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکھ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone