تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکیٹا" کے متعقلہ نتائج

چَکیٹا

بہت بڑی آنکھوں والا، ابھری ہوئی آنکھوں والا

چَکیٹھا

بہت بڑی آنکھوں والا، اُبھری ہوئی آنکھوں والا

چَکاٹا

چکّر کھانے والا

چِکْٹا

گھٹیا قسم کا ریشمی یا ٹسری کپڑا

چَکَوٹا

چکوتا

چُکْٹی

چٹکی

چَمیٹا

تھپّڑ، چان٘ٹا

چَپیٹا

چپیٹ، کھلا ہاتھ، تھپڑ، دھول، جھاپڑ، چپیڑ، تمان٘چا

چَچیٹا

ایک قسم کی گھاس جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے.

چِھیٹا

رک: چھین٘نٹا.

چَوکَھٹ

دروازے کا چوبی یا سنگین چوکورگھیرا، دروازے کے چوبی یا سنگین چوکھٹے کا وہ حصہ جو نیچے کی طرف زمین سے پیوست ہوتا ہے، دہلیز

چَوکھٹا

آئینے یا تصویر وغیرہ کا لکڑی یا کسی دھات وغیرہ سے بنا ہوا چوکور گھیرا

چَوکَٹا

رک : چوکھٹا.

چَکَیّا

چکئی کی طرف منسوب ، چکئی کی طرح گول ؛ گول مٹول .

چَکاٹی

شکست خوردہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکیٹا کے معانیدیکھیے

چَکیٹا

chakeTaa•चकेटा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

چَکیٹا کے اردو معانی

صفت

  • بہت بڑی آنکھوں والا، ابھری ہوئی آنکھوں والا
  • ایسا آدمی جس کی آنکھیں باہر کو نکلی ہوئی ہوں

Urdu meaning of chakeTaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut ba.Dii aa.nkho.n vaala, ubhrii hu.ii aa.nkho.n vaala
  • a.isaa aadamii jis kii aa.nkhe.n baahar ko niklii hu.ii huu.n

English meaning of chakeTaa

Adjective

  • having large eyes, goggle-eyed
  • a goggle-eyed person

चकेटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत बड़ी आँखों वाला, उभरी हुई आँखों वाला
  • ऐसा आदमी जिसकी आँखें बाहर को निकली हुई हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکیٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکیٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone