تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہار پِیر" کے متعقلہ نتائج

چَہار پِیر

رک چار پیر.

چار پِیر

وہ چار بزرگ جن کو حقیقت و معرفت کی تلقین حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ہوئی یعنی امام حسنؑ ، امام حسینؑ ، حسن بصری ؓ اور کمیلؓ بن زیاد ، سلسلہ زہاد کے چودہ خانوادے ان ہی چار سے چلے ہیں .

چَہار پَر

ایک طرح کا تیر جس پر چار پر لگے ہوتے ہیں.

چار پَہَر

پورا دن یا پوری رات، بارہ گھنٹے

چَہار پَہَر

رک : چار پہر .

چار پَہار

رک : چار پہر .

چار پارا

ٹکڑے ٹکڑے ، پاش پاش ؛ زخمی .

چار پارَہ

ناچ کی ایک قسم

چور پَری

پری پتن٘گ کی ایک قسم جس کے بازو چھوٹے ہوتے ہیں.

چاروں پَہَر

ہر وقت ، اکثر اوقات .

چور پَہرَہ

secret surveillance, (army's) vanguard or reconnaissance party

چور پَہْرا

پوشیدہ پاسبانی ، خفیہ طور پر نگرانی.

چَہار پَرَہ

ایک طرح کا تیر جس پر چار پر لگے ہوتے ہیں.

چار پَر کالَہ

چار ٹکڑے، چار حصّے

چار پَہَر دِن

سارا دن

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہار پِیر کے معانیدیکھیے

چَہار پِیر

chahaar-piir•चहार-पीर

دیکھیے: چار پِیر

  • Roman
  • Urdu

چَہار پِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک چار پیر.

Urdu meaning of chahaar-piir

  • Roman
  • Urdu

  • ruk chaar pair

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہار پِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہار پِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone