تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہار بَیت" کے متعقلہ نتائج

چَہار بَیت

رک چار بیت ؛ رزمیہ نظم.

چارْبَیت

رزمیہ نظم جس میں بہادروں کے کارنامے بیان کیے جاتے ہیں (یہ صنف سخن اردو اور پشتو میں پائی جاتی ہے)

چَہار بَیتی

چہار بیت (رک) سے منسوب ، رباعی .

چار بَیتَہ

رک : چار بیت ۔

چور بَتّی

خشک بیٹری سے روشنی دینے والا ایک بجلی کا آلہ، ٹارچ

چار باتیں کَہْنا

بُرا بَھلا کہنا

چار باتیں سُنانا

برا بھلا کہنا

چِری بَتّی کَرنا

کپڑے یا کاغذ وغیرہ کو پھاڑ ڈالنا، ٹکڑے ٹکڑے کر دینا، لیر لیر کر دینا

چِری باتی کَرنا

کپڑے یا کاغذ وغیرہ کو پھاڑ ڈالنا، ٹکڑے ٹکڑے کر دینا، لیر لیر کر دینا

چار بید

ہندوئوں کی چار مقدس کتابیں : رگ وید ، سام وید ، اتھر وید اور یجر وید .

چار بیخ

چار جڑیں (بیخ کاسنی ، بیخ بادیان ، بیخ کرفس ، اور بیخ کبر .

بات چُرا کے کَہْنا

کسی سے چھپا کے کچھ کہنا

بات کا اور چھور

اصل مطلب، کسی بات کی اساس کی بنا پر وہ کہی جائے یا بات کی معقولیت (ہونا نہ ہونا، کے ساتھ مستعمل)

چار میں بات ڈالْنا

پنچ یا ثالث مقرر کرنا، فیصلے کے لیے پنچوں کے سامنے معاملہ رکھنا

آدھی بات سن پائیں تو ایک ایک کی چار چار دل سے بنائیں

بہت چالاک اور شریر آدمی ہی شرارت کی باتیں دل سے گھڑ لیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہار بَیت کے معانیدیکھیے

چَہار بَیت

chahaar-bait•चहार-बैत

دیکھیے: چارْبَیت

  • Roman
  • Urdu

چَہار بَیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک چار بیت ؛ رزمیہ نظم.

Urdu meaning of chahaar-bait

  • Roman
  • Urdu

  • ruk chaar bait ; razmiiyaa nazam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہار بَیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہار بَیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone