تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہار عَنَاصِر" کے متعقلہ نتائج

چَہار عَنَاصِر

رک : چار عناصر .

چار عَناصِر

مٹی پانی آگ اور ہوا جن سے جسم مرکب ہے

چار عُنْصُر

مٹی پانی آگ اور ہوا جن سے جسم مرکب ہے ؛ چار اجزا ، چار چیزیں .

چار دِیواریِ عَناصِر

جسم، دنیا

چَاْرْ دِیْوَارْ عَنَاْصِر

four elements of wall

بانس گُن بَسور چَمار گُن آدھور

بان٘س کی خوبی جنگل میں اور چمار کی خوبی چمڑے کے گودام میں ظاہر ہوتی ہے، ہر چیز اپنی اپنی جگہ ہر اچھی معلوم ہوتی ہے

چاہ کَرُوں پیار کَرُوں چُوتَڑ تَلے اَنگار دَھرُوں جَل جائے تو مَیں کیا کَرُوں

دکھاوے کی محبت کے متعلق کہتے ہیں.

چاہے اِدَھر سے ناک پَکْڑو چاہے اُدَھر سے

بات ایک ہی ہے، ہر طرح مساوی ہے

جِس کے چار پَیسے لو اُنھیں حَلال کَر کے کھاؤ

جس کی ملازمت کرو یا جس سے تنخواہ لو اس کی خدمت اچھی طرح کرو

چاہے دُنیا اِدَھر کی اُدَھر ہو جائے

خواہ سب کچھ تلپٹ ہو جائے، کیسا ہی انقلاب کیوں نہ آجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہار عَنَاصِر کے معانیدیکھیے

چَہار عَنَاصِر

chahaar-'anasir•चहार-'अनासिर

اصل: عربی

دیکھیے: عَنَاصِرِ اَرْبَع

  • Roman
  • Urdu

چَہار عَنَاصِر کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • رک : چار عناصر .

Urdu meaning of chahaar-'anasir

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chaar anaasir

चहार-'अनासिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • रुक : चार अनासिर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہار عَنَاصِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہار عَنَاصِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone