تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chafe" کے متعقلہ نتائج

chafe

رگڑ سے چھل جانا یا چھیلنا.

chafer

جعل حشروں کے خاندان کا دھیمی چال سے چلنے والا بھونرا خصوصاً بڑا طلائی بھونرا Scarabeidae.

چَپَّہ

چپّا

چَھپَّہ

ایک صنف سخن یعنی چھ مصرعوں کا بند جو مختلف انداز میں لکھا جاتا ہے، کل مصرعے مقفیٰ یا ہر مصرعہ کا قافیہ الگ یا دو مصرعے باہم مقفیٰ اور ردیف بھی استعمال کر لیتے ہیں

چَلے

چلا کی محّرفہ شکل، چلنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چھاپے

چھاپا

چُھپا

پوشیدہ، خُفیہ، مخفی، نہاں

چُھپے

چھپا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، نیز ’پ‘ مشدد بھی مستعمل

چُھپائی

چُھپانے یا مخفی کرنے کا عمل

چُپ

من٘ھ سے نہ بولنے کی کیفیت ، خاموشی ، سکوت.

چھاپے کا پَتَّھر

(طباعت) چھپائی کے لیے بنایا ہوا ایک وضع کا پتھر.

چھاپے میں چَھپْنا

رسوا ہوجانا، بات پھیل جانا

چَپّے بَھر کی کوٹْھری مِیاں مُحَلَّہ دار

تھوڑی پون٘چی پَر اترانے یا حیثیت کم اَور حوصلہ بڑا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

چھاپے میں چَھپ جانا

رسوا ہوجانا، بات پھیل جانا

چھَٹے

(بادلوں کا) صاف، ستھرا، چھے، ہندسوں میں ۶

chafe کے لیے اردو الفاظ

chafe

tʃeɪf

chafe کے اردو معانی

اسم، فعل، فعل متعدی

  • کھجلانا
  • سہلانا
  • ملنا
  • رگڑنا
  • (جسم کے کسی حصے میں) رگڑ سے گرمی پیدا کرنا
  • مالش کر کے گرم کرنا یا گرمانا
  • جذبات ابھارنا
  • مشتعل کرنا
  • غصہ دلانا
  • تشدد کے لیے ابھارنا
  • رگڑ کر یا گھس کر جھڑانا

فعل لازم

  • بیتاب ہونا یا گرم ہونا
  • خشمگیں ہونا
  • پیچ و تاب کھانا
  • مالش سے گھسنایا جھڑنا یا لال پیلا ہونا
  • جزبز ہونا
  • خارش سے جلد پر زخم کر لینا

اسم

  • غیظ و غضب میں ہونے یا ناراض ہونے کی حالت
  • پیچ و تاب
  • جھنجھلاہٹ یا گرمی
  • رگڑ سے پیدا شدہ زخم یا جلد کی خراش
  • چھیلن

chafe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • खुजलाना
  • सहलाना
  • मिलना
  • रगड़ना
  • (जिस्म के किसी हिस्से में) रगड़ से गर्मी पैदा करना
  • मालिश कर के गर्म करना या गर्माना
  • जज़बात उभारना
  • मुश्तइल करना
  • ग़ुस्सा दिलाना
  • तशद्दुद के लिए उभारना
  • रगड़ कर या घुस कर झड़ाना

अकर्मक क्रिया

  • बेताब होना या गर्म होना
  • ख़शमगीं होना
  • पेच-ओ-ताब खाना
  • मालिश से घिसना या झड़ना या लाल पीला होना
  • जिज़बिज़ होना
  • ख़ारिश से जल्द पर ज़ख़म कर लेना

संज्ञा

  • ग़ैज़-ओ-ग़ज़ब में होने या नाराज़ होने की हालत
  • पेच-ओ-ताब
  • झुंझलाहट या गर्मी
  • रगड़ से पैदा शूदा ज़ख़म या जल्द की ख़राश
  • छीलन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chafe)

نام

ای-میل

تبصرہ

chafe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone