تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑْھتا چاند" کے متعقلہ نتائج

چَڑْھتا چاند

چاند کا بڑھنا، چاند کا بڑا ہونا

چَڑھا چاند

قمری مہینے کا پہلا حصہ، قمری مہینے کی شروع کی تاریخیں، چڑھتا چاند

چاند سَر پَر چَڑْھنا

چان٘د کا اترانا، چان٘د کا فخر و ناز کرنا

چاند چَڑھْنا

چاند دکھائی دینا، مہینہ ختم ہو کر دوسرا مہینہ شروع ہونا

چاند آسمان چَڑھا سَب نے دیکھا

جو شخص ترقی کرتا ہے اسے سب سراہتے ہیں

چَڑھے چاند

رک: چڑھا چان٘د ؛ اگلا مہینہ، مہینے کا آغاز.

چاند چَڑھانا

commit a great mistake

چاند چڑھے، کُل عالَم دیکھے

ظاہر بات کسی سے مخفی نہیں رہتی، سچائی کسی سے پوشیدہ نہیں رہتی، بات کھل جانے پر سب کو پتہ چل ہی جاتا ہے

چاند خاک ڈالْنے سے نَہِیں چُھپْتا

نیک آدمی پر الزام لگانے کا اثر نہیں ہوتا

چاند پر خاک ڈالنے سے نہیں چھپتا

شریفوں کی شرافت کو ان کی برائی کرنے کوئی آنچ نہیں آتی

خاک ڈالْنے سے چانْد نَہِیں چُھپْتا

رک : چان٘د پر خاک نہیں پڑتی .

چانپ چَڑھانا

ایذا دینا، سزا دینا، زبان بندی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑْھتا چاند کے معانیدیکھیے

چَڑْھتا چاند

cha.Dhtaa chaa.nd•चढ़ता चाँद

  • Roman
  • Urdu

چَڑْھتا چاند کے اردو معانی

  • چاند کا بڑھنا، چاند کا بڑا ہونا

Urdu meaning of cha.Dhtaa chaa.nd

  • Roman
  • Urdu

  • chaand ka ba.Dhnaa, chaand ka ba.Daa honaa

English meaning of cha.Dhtaa chaa.nd

  • waxing moon

चढ़ता चाँद के हिंदी अर्थ

  • चाँद का बढ़ना, चाँद का बड़ा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑْھتا چاند)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑْھتا چاند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone