تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چڑھاتے" کے متعقلہ نتائج

جُوتا چَڑھاتے ہیں ایک اُتارْتے ہیں

ایک بیوی کو چھوڑ کر دوسری بیوی گھر میں لاتے ہیں

چَڑْھتے

چڑھتا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَڑھتا

ترقی کرتا ہوا، بڑھتا ہوا، زوروں پر یا جوش پر آیا ہوا، بھاؤ کی گرانی، بندوبست میں مالگزاری بڑھنا : رفتار میں زیادہ تیزی پر

چَڑْھتی

زیادتی، افزونی، بڑھاؤ، برتری، عظمت، فائدہ، نفع

چَڑْھتے اُتَرْنے

کسی قدر مختلف ؛ کم و بیش برابر؛ تھوڑے فرق سے.

چَڑْھتے سُورَج کی پَرَسْتِش کَرنا

جس کو اقتدار حاصل ہوجائے اس کی ہاں میں ہاں ملانا، حق ناحق کو دیکھے بغیر حاکم وقت کا ساتھ دینا، جو زبردست ہو اسی کے گن گانا

چَڑھایِتا

لشکر کشی کرنے والا، چڑھنے والا، سوار

چَڑَھیتا

رک : چڑھیت.

چَڑْتا

رک : چڑھنا، اوپری، بالائی.

چھوڑَوتی

تاوان، فدیہ.

چُھڑَوتی

چھڑائی، چھڑوائی

چَڑْھتا ہونا

ترقی کرنا، بہتر ہونا ؛ اعلیٰ ہونا.

چَڑھتا دِن

advancing day

چَڑَھت

چڑھاوا، نذرانہ

چَڑھتا پانی

طغیانی پر آیا ہوا دریا، ایسا پانی جس کا بہاؤ زور پر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چڑھاتے کے معانیدیکھیے

چڑھاتے

cha.Dhaate•चढ़ाते

وزن : 122

English meaning of cha.Dhaate

  • climbed

چڑھاتے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چڑھاتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چڑھاتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone