تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چڑاوانا" کے متعقلہ نتائج

چڑاوانا

چڑانے والا، کھجانے والا؛ گَھناؤنا.

چَڑْھوانا

چڑھانا کا تعدیہ

نام چَڑھوانا

نام درج کرانا، دفتر میں نام لکھوانا، فہرست میں درج کرانا

چِہْرَہ چَڑْھوانا

ملازمین شاہی کے دفتر میں نام درج کرنا یا کروانا

سونا چَڑ٘ھوانا

سونے کا مُلَمَع کرانا .

تَلا چَڑْھوانا

(عو) ہان٘ڈی یا پتیلی کے نیچے گیلی مٹی کی لپائی کرنا تاکہ آگ سے کسی قدر محفوظ رہے.

تالا چَڑْھوانا

تالا چڑھانا کا تعدیہ، قفل لگوانا (خصوصاً دوسرے کے مکان پر)

کَڑھائی چَڑْھوانا

رک : کڑھائی چڑھانا ’’ جس کا یہ معتدی المتعدی ہے‘‘.

کَچَہْری چَڑْھوانا

عدالت میں بلانا یا بُلوانا ؛ مقدمہ بازی میں الجھانا ، پریشان کرانا

چانپیں چَڑْھوانا

چان٘پیں چڑھانا (رک) کا تعدیہ.

جَھْنڈے پَر چَڑھوانا

جھنڈے پر چڑھانا (رک) کا تعدیہ .

طَباق چَڑْھوانا

نذر و نیاز کروانا (عموماً کسی بزرگ کی) ، منت ، چڑھاوا ، فاتحہ ، خداکے نام پر کوئی چیز دینا.

چِڑْوانا

چڑانا (رک) کا تعدیہ.

چَڑھانا

نیچے سے اور پہنچانا، بلندی پر لے جانا

چھوڑنا

ترک کرنا، تیاگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چڑاوانا کے معانیدیکھیے

چڑاوانا

cha.Daavaanaa•चड़ावाना

  • Roman
  • Urdu

چڑاوانا کے اردو معانی

صفت

  • چڑانے والا، کھجانے والا؛ گَھناؤنا.

Urdu meaning of cha.Daavaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • cha.Dhaane vaala, khajaane vaala; ghanaa.onaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چڑاوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چڑاوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone