تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَچِیر" کے متعقلہ نتائج

چَچِیر

لائن لکیر، دھاری

چِیر

ایک درخت جو پہاڑوں میں ہوتا ہے جس کا پھل چلغوزہ ہے ، صنوبر ، لاط : Pinus Excelsa , Pinus Gerardina , Pinus Longifilia

چَچیرا

چچازاد، جو چچا کا بیٹا ہو

چَچیری

چچیرا (رک) کی تانیث.

چَچیرا بھائی

paternal uncle's son

چَچیری بَہَن

paternal uncle's daughter

چَچیرے مَمیرے بَڑ تَلے بَہتیرے

امیر آدمیوں کے بہت رشتے دار بن جاتے ہیں

چَچْری

ایک پودا جس کا پھل باؤ بڑنگ کہلاتا ہے

چچَر

زمین جو کئی سال سے خالی پڑی ہو، بنجر زمین

چَچی

والد کے چھوٹے بھائی کی زوجہ، چاچی، ماں سے بڑی یا چھوٹی عمر کی کسی عورت کو احتراماً کہنا

چَچْیا

جو شوہر یا بیوی سے چچا یا چچی ہونے کی نسبت رکھتا ہو (خسر، ساس، سسر اور سسرا کے ساتھ مستعمل)

چِیز

شے، جنس، سامان

چُچّی

رک : چوچی .

چار

چند، کچھ، کچھ لوگ

چَھچَھوری

एक व्यंजन जो छाँछ में बरी डालकर बनाया जाता है

اردو، انگلش اور ہندی میں چَچِیر کے معانیدیکھیے

چَچِیر

chachiir•चचीर

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

چَچِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لائن لکیر، دھاری

Urdu meaning of chachiir

  • Roman
  • Urdu

  • laa.iin lakiir, dhaarii

English meaning of chachiir

Noun, Feminine

  • line, stripe

चचीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लाईन लकीर, धारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَچِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَچِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone