تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاٹ والا" کے متعقلہ نتائج

چاٹ والا

سہ پہر کے ناشتے کی جٹ پٹی چیزیں بنانے والا ہمیشہ ور نیز عام طور پر جاٹ بیچنے والا

چوٹی والا

حرامی ، حرامی مُوت ، حرام زادی کا ، قطامہ کا (بطور گالی مستعمل).

چھوٹا بانٹْنے والا

(ریاضی) وہ عدع جو کئی عددوں پر پورا پورا تقسیم ہو اور ا سے چھوٹا کوئی عدد نہ ہو کی ان عددوں پر پورا پورا تقسیم ہوتا ہو ، ذو اضعاف اقل.

جِئے میرا کاٹنے والا میں سِنَکنے سے چُھوٹی

یعنی نقصان ہوا مگر روز کے جھگڑے سے چھوٹی ، کسی شخص نے اپنی بد کار عورت کی ناک کاٹ ڈالی اس نے طنزاً یہ فقرہ کہا تھا جب سے یہ ضرب المثل ہو گیا.

جِیتا رَہے میرا ناک کانْنے والا مَیں چِھینکْنےسے چُھوٹی

بے حیا اور بد کار عورت کی نسبت کہتے ہیں.

گِرنے والا سَسْتا چُھوٹے اَور گَرْدَن میری ٹُوٹے

اگر جس پر آفت یا مصیبت آنے والی ہو وہ صاف بچ جائے اور دوسرا اتفّاقیہ اس میں پھن٘س جائے تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چاٹ والا کے معانیدیکھیے

چاٹ والا

chaaT vaalaa•चाट वाला

  • Roman
  • Urdu

چاٹ والا کے اردو معانی

  • سہ پہر کے ناشتے کی جٹ پٹی چیزیں بنانے والا ہمیشہ ور نیز عام طور پر جاٹ بیچنے والا

Urdu meaning of chaaT vaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • sahaphar ke naashte kii juT paTTii chiize.n banaane vaala hamesha var niiz aam taur par jaaT bechne vaala

चाट वाला के हिंदी अर्थ

  • तीसरे पहर के आहार की चटपटी चीज़ें बनाने वाला पेशेवर तथा साधारण तौर पर चाट बेचने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاٹ والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاٹ والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone