تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاٹ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

چاٹ لَگْنا

عادی ہو جانا، لَت پڑ جانا، چسکا لگنا، شوق ہو جانا

کِسی چِیز کی چاٹ لَگْنا

کسی چیز کا چسکا لگنا ، کسی چیز کا مزا پڑ جانا ، استعمال کرنے کو جی چاہنا

ہاتھ کی چاٹ لَگْنا

کسی کے ہاتھ سے تیار کردہ کھانوں کا شیدا ہونا ۔

چاٹ پَر لَگْنا

develop a taste, desire, addiction or penchant (for something)

چوٹ لَگْنا

چوٹ لگانا کا لازم

چوٹ لَگانا

ضرب لگانا، وار کرنا

چَٹ لَگْنا

عادی ہو جانا، لت پڑ جانا، چسکا لگنا، شوق ہو جانا

چِٹّھی لَگانا

لیبل چپکانا، چٹ لگانا، نام یا قیمت وغیرہ کی پرچی چسپاں کرنا.

چاٹ لَگانا

چسکا ڈالنا

چَٹّی لَگانا

ڈنڈ یا جرمانہ عائد کرنا

چَٹا لَگانا

To foment quarrels, to flatter two in a dispute.

چِٹ لَگانا

داغ لگ جانا، حرف آجانا، بدنامی ہونا

دِل کو چوٹ لَگْنا

صدمہ پہن٘چنا ، رنج ہونا

دِل میں چوٹ لَگْنا

صدمہ پہن٘چنا، اثر انداز ہونا

چاٹ پر لگانا

حد درجہ شوق دلانا، عادی بنانا، چسکا ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاٹ لَگْنا کے معانیدیکھیے

چاٹ لَگْنا

chaaT lagnaa•चाट लगना

محاورہ

دیکھیے: چاٹ پَڑْنا

  • Roman
  • Urdu

چاٹ لَگْنا کے اردو معانی

  • عادی ہو جانا، لَت پڑ جانا، چسکا لگنا، شوق ہو جانا

Urdu meaning of chaaT lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aadii ho jaana, lat pa.D jaana, chaskaa lagnaa, shauq ho jaana

चाट लगना के हिंदी अर्थ

  • आदी हो जाना, लत पड़ जाना, चस्का लगना, शौक़ हो जाना, इच्छा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاٹ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاٹ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone