تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاسا چاسی" کے متعقلہ نتائج

چاسا چاسی

کاشت .

چاسی

رک : چاسا .

چُس چُسا

بدن پر تن٘گ اور پھن٘سا ہوا (کپڑا) چست، اتنا تنگ کہ حرکت کرنے پر آواز نکلے

چُس چُس

آوازجو کسی کساؤ یا چساؤ سے پیدا ہو، آواز کی نقل جو کتے نیز کسی پالتو جانور کو بلانے کے موقع پر نکالی جاتی ہے؛ چسر چسر (رک) .

چَس چَس

آگ پر بھننے یا جوش کھانے کی آواز

چاسا

کاشتکار، کھیتی باڑی کرنے والا

چُوسا

چوسنا کی کیفیت، چساؤ، چوسنے کا عمل

چاس

جوتائی، کھیتی باڑی، کاشتکاری

چِھیاسی

اسّی اور چھ، چھ اوپر اسّی، ہندسوں میں 86

چُسّی

پھلوں کا رس، پینے یا چوسنے کی کوئ چیز

چِیسا

(زنانوں کی اصطلاح) اچھا .

چَوسی

(نگینہ سازی) ہلکے رن٘گ کا نئی کان سے نلا ہوا زمرد ، اس کو اصطلاحاً زمرد کی مادین کہتے ہیں.

چَوسا

آم کی ایک قسم

چِھیاسیواں

eighty-sixth

چَسّی

ایک جلدی بیماری، جو ہتھیلیوں اور تلووں کے ساتھ مخصوص ہے، کوڑھ کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں چاسا چاسی کے معانیدیکھیے

چاسا چاسی

chaasaa-chaasii•चासा-चासी

  • Roman
  • Urdu

چاسا چاسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کاشت .

Urdu meaning of chaasaa-chaasii

  • Roman
  • Urdu

  • kaashat

चासा-चासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खेती-बारी का काम, कृषि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاسا چاسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاسا چاسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone