تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چارَہ چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

چارَہ چَلْنا

بس چلنا ، اختیار ہونا ۔

چَھرّا چَلْنا

فائر ہونا، گولیوں کی بوچھاڑ ہونا

چار کا چَلْنا

مجمع کا روانہ ہونا ؛ جنازہ جانا .

چارا نَہ چَلْنا

تدبیر نہ چلنا، کامیابی نہ ملنا

چار دِن چَلْنا

کچھ مدت کام دینا، بہت جلد ختم ہو جانا، نا پائدار ہونا، بہت کمزور ہونا

چار قَدَمْ آگے چَلْنا

پیچھے نہ رہنا

چَھرّا چَلانا

چھروں سے بھری ہوئی بندوق کا فائر کرنا ؛ بندوق داغنا.

چُھری چَلْنا

ذبح کیا جانا، چھری پھرنا، چھری سے کٹنا

چُھرْیاں چَلْنا

جلنا ، گھٹنا ، خواہش پوری نہ ہونا.

چُھری چَلانا

چھری پھیرنا، چھری سے کاٹنا

دِل پَر چُھری چَلْنا

اندرونی صدمہ پہنچنا.

مِیٹھی چُھرِیاں چَلنا

ظاہراً اچھی معلوم ہونا اور اثر برا ہونا ۔

کُنْد چُھری چَلانا

رک : کُند چھری سے حلال کرنا، جو زیادہ مستعمل ہے.

گَرْدَن پَر چُھری چَلْنا

ذبح کیا جانا، گلا کاٹا جانا

کلیجے پر چُھری چلنا

(کنایۃً) دل پر صدمہ گزرنا، چھری کی جگہ پر برچھی چلنا بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چارَہ چَلْنا کے معانیدیکھیے

چارَہ چَلْنا

chaara chalnaa•चारा चलना

  • Roman
  • Urdu

چارَہ چَلْنا کے اردو معانی

  • بس چلنا ، اختیار ہونا ۔

Urdu meaning of chaara chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bas chalnaa, iKhatiyaar honaa

चारा चलना के हिंदी अर्थ

  • बस चलना, अधिकार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چارَہ چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چارَہ چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone