تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار جامے" کے متعقلہ نتائج

چار جامے

چار جامہ (رک) کی جمع ؛ دو آدمیوں کا لباس ؛ میاں بیوی کے کپڑے .

چار جامَہ

چمڑے یا کپڑے کی بنی ہوئی زین کی طرح کی پوشاک جسے گھوڑے کی پیٹھ پر کس کر سواری کرتے ہیں، زین، پالان، کاٹھی، گدی

چار جامَہ کَسنا

گھوڑے کو سواری کے لیے تیار کرنا

چار جامَۂ عِید

عید کا جوڑا ، عید کا نیا لباس .

چار جامَہ کِھینچْنا

گھوڑے کو سواری کے لیے تیار کرنا

برادری کو نہ کھلایا، چار کاندھی ہی جما دیے

کنجوس کی زیادتی کو ظاہر کرنے کو کہا جاتا ہے

چار صُورَتیں جَمَع ہونا

چند لوگوں کا اکٹھا ہونا یا یکجا ہونا، کچھ لوگوں یا چند عزیزوں دوستوں کا مل بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چار جامے کے معانیدیکھیے

چار جامے

chaar-jaame•चार जामे

دیکھیے: چار جامَہ

  • Roman
  • Urdu

چار جامے کے اردو معانی

  • چار جامہ (رک) کی جمع ؛ دو آدمیوں کا لباس ؛ میاں بیوی کے کپڑے .

Urdu meaning of chaar-jaame

  • Roman
  • Urdu

  • chaar jaama (ruk) kii jamaa ; do aadmiiyo.n ka libaas ; miyaa.n biivii ke kap.De

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار جامے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار جامے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone