تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار گَہ" کے متعقلہ نتائج

چار گَہ

سارن٘گی کی قسم کا بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تانت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانی سے بجایا جاتا ہے، چوبیلا، چوتارا

چار گاہ

(موسیقی) ایرانی موسیقی میں شعبہ یعنی راگنی کے چار نغمے

چار گَھڑی

تھوڑی مدت، آدھا پہر، ڈیڑھ گھنٹہ، دن یا رات کا آٹھواں حصہ

چار گام

تیز چلن والا گھوڑا، اسپ صبا رفتار، عمدہ گھوڑا

چار گانی

چار گانہ کی تانیث

چار گانَہ

چار طرح کا، چار قسم کا

چار گامَہ

تیز چلنے والا گھوڑا، اسپ صبا رفتار، عمدہ گھوڑا

چار گھَر کی بَسْتی

چھوٹا سا گان٘و بہت چھوٹی آبادی .

چار گھَڑی کی چاندْنی

چار دن کی بہار

چہار گاہ

چارگاہ

چَہار گَہ

سارن٘گی کی طرح کی بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تان٘ت کے چار تار ہوتے میں اور کمانی سے بجایا جاتا ہے اس کو چوبیلا اور چوتارا بھی کہتے ہیں.

چار گَو

سولہ کوس کا فاصلہ .

چراہ گاہ

pasture

چاروں گھی میں ہونا

بہت عیش ہونا، بہت مزے اور آرام کی زندگی ہونا

زَنگُلَۂ چَہار گاہ

(موسیقی) اِیرانی موسیقی کا ایک سُر.

اردو، انگلش اور ہندی میں چار گَہ کے معانیدیکھیے

چار گَہ

chaar-gah•चार-गह

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

چار گَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سارن٘گی کی قسم کا بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تانت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانی سے بجایا جاتا ہے، چوبیلا، چوتارا

Urdu meaning of chaar-gah

  • Roman
  • Urdu

  • saarangii kii qasam ka bagair tarbo.n ka yuuropiiyan saaz jis me.n taant ke chaar taar hote hai.n aur kamaanii se bajaayaa jaataa hai, chobiilaa, chautaaraa

चार-गह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सारंगी के प्रकार का बिना सारंगी के तारों का यूरोपियन वाद्ययंत्र जिसमें तांत के चार तार होते हैं और कमानी से बजाया जाता है, चौ-बेला, चौतारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار گَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار گَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone