تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار دِن کی چاندْنی پِھر وہی اُجالا پاک" کے متعقلہ نتائج

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

اردو، انگلش اور ہندی میں چار دِن کی چاندْنی پِھر وہی اُجالا پاک کے معانیدیکھیے

چار دِن کی چاندْنی پِھر وہی اُجالا پاک

chaar din kii chaa.ndnii phir vahii ujaalaa paakचार दिन की चाँदनी फिर वही उजाला पाक

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چار دِن کی چاندْنی پِھر وہی اُجالا پاک کے اردو معانی

  • چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

    مثال ابھی نئی جوانی تیری ہے بس یہ ریجھ گیا یہ چار دن کی چاندنی ہے پھر وہی اجالا پاک۔

Urdu meaning of chaar din kii chaa.ndnii phir vahii ujaalaa paak

  • Roman
  • Urdu

  • chand roza a.ish hai, phir vahii takliif, chand roz uruuj hai phir zavaal

चार दिन की चाँदनी फिर वही उजाला पाक के हिंदी अर्थ

  • कुछ दिनों की सुख है, फिर वही पीड़ा, कुछ दिनों की उन्नति है फिर अवनति

    उदाहरण अभी नई जवानी तेरी है बस यह रीझ गया यह चार दिन की चाँदनी फिर वही उजाला पाक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار دِن کی چاندْنی پِھر وہی اُجالا پاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار دِن کی چاندْنی پِھر وہی اُجالا پاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone