تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار چوبی" کے متعقلہ نتائج

چار چوبی

(لفظاً) چار لکڑیوں والا (کنایۃً) چار ستوں والا ، چار پایوں والا ، چورکنی .

چار چوبَہ

فریم .

چار چَوب

فریم

سَمْدَھن کا تَکْلا چُبھ چُبھ جا، چوری کا لَپْکا کَبھی نَہ جا

انسان کو جب کوئی بُری عادت پڑ جاتی ہے تو چاہے اس کی وجہ سے کیسی ہی ذلت یا تکلیف ہو وہ عادت کبھی نہیں جاتی. چوری کی عادی ایک عورت نے اپنی سمدھن کے گھر سے چرخے کا تکلا چُرا کر اپنے نیفے میں رکھ لیا ، وہ تکلا چبھ چبھ جاتا تھا جس سے وہ بیکل تھی اور بار بار کہتی سمدھن کا تکلا چُبھ چُبھ جا. میرے ہاتھ کا لپکا کبھی نہ جا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چار چوبی کے معانیدیکھیے

چار چوبی

chaar-chobii•चार-चोबी

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

چار چوبی کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) چار لکڑیوں والا (کنایۃً) چار ستوں والا ، چار پایوں والا ، چورکنی .

Urdu meaning of chaar-chobii

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) chaar lakk.Diiyo.n vaala (kanaa.en) chaar satto.n vaala, chaar paa.iyo.n vaala, chuur kannii

चार-चोबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) चार लकड़ियों वाला (संकेतात्मक) चार खम्बों वाला, चार पायों वाला, चौकोर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار چوبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار چوبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone