تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار چَنْد" کے متعقلہ نتائج

چار چَنْد

زیادہ، بہت زیادہ

چار پائے بَرُو کِتابے چَنْد

پڑھا لکھا بے وقوف ایسے حیوان کے برابر ہے جس پر کتابیں لدی ہوئی ہوں

چَہار چَنْد

چوگنا

چار چاند لَگانا

رونق دوبالا کر دینا، مرتبہ اور عزت یا قدرو قیمت بڑھانا، فروغ دینا

چار چاند لگنا

چار چاند لگانا کا لازم

چار چاند مِلْنا

چار چان٘د لگنا، شہرت ہونا، نام ہونا، شہرت اور عزت میں اضافہ ہونا

چار چاند لَگا دینا

رونَق دوبالا کر دینا، مرتبہ اور عزت یا قدر و قیمت بڑھانا، فروغ دینا

چانْد سا چِہْرَہْ

نہایت خوبصورت شکل

چَھنْد چور

تصنیف چور، کسی دوسرے کی تصنیف کو اپنی تصنیف ظاہر کرنے والا

چور کا مُنھ چاند سا

چور اپنی شکل بالکل معصوموں کی طرح بنا لیتا ہے تاکہ اس پر شبہ نہ رہے

چار کونے کا چاند

عجیب وغریب چیز، (مجازاً) سن٘گھار دان کا شیشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چار چَنْد کے معانیدیکھیے

چار چَنْد

chaar-chand•चारचंद

  • Roman
  • Urdu

چار چَنْد کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - صفت

  • زیادہ، بہت زیادہ
  • چوگنا

Urdu meaning of chaar-chand

  • Roman
  • Urdu

  • zyaadaa, bahut zyaadaa
  • chauguna

English meaning of chaar-chand

Persian, Sanskrit - Adjective

  • quadruple, fourfold, much, very much

चारचंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण

  • अधिक, अत्धिक
  • चौगुना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار چَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار چَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone