تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار آنکھوں میں" کے متعقلہ نتائج

چار آنکھوں میں

لوگوں کے سامنے، مجمع مجلس یا برادری میں

جب آنکھیں ہوئیں چار تو دل میں آیا پیار، جب آنکھیں ہوئیں اوٹ دل میں آئی کھوٹ

جس وقت آمنے سامنے ہوں تو اظہار محبت کرتے ہیں مگر غیر حاضری میں کوئی پرواہ نہیں ہوتی بلکہ برائی سوجھتی ہے

آنکھوں میں چرا لینا

دیکھ بھال کے باوجود چالاکی سے چرا لینا، سامنے سے کوئی چیز اڑا لینا

آنکھوں آنکھوں میں چُرا لینا

اشاروں میں اڑا لینا، سب کے سامنے چرا لینا

آنکھیں ہُوئِیں چار دِل میں آیا پیار، آنکھیں ہُوئِیں اوٹ دِلْ میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں چار آنکھوں میں کے معانیدیکھیے

چار آنکھوں میں

chaar aa.nkho.n me.n•चार आँखों में

  • Roman
  • Urdu

چار آنکھوں میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • لوگوں کے سامنے، مجمع مجلس یا برادری میں

Urdu meaning of chaar aa.nkho.n me.n

  • Roman
  • Urdu

  • logo.n ke saamne, majmaa majlis ya biraadrii me.n

English meaning of chaar aa.nkho.n me.n

Adverb

  • In front of people

चार आँखों में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • लोगों के सामने, समूह, सभा या बिरादरी में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار آنکھوں میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار آنکھوں میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone