تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالُو کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چالُو کَرنا

رواج دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چالُو کَرنا کے معانیدیکھیے

چالُو کَرنا

chaaluu karnaaचालू करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چالُو کَرنا کے اردو معانی

  • رواج دینا

    مثال تمھارا مطلب چرخے اور کر گھے سے ہے تو بھابی ہم نے وہ بھی چال کر دیئے ہیں۔

  • (موٹر مشین یا گھنٹے وغیرہ کو) چلانا، حرکت دینا، حرکت مین لانا

    مثال وہ بڑی دیر تک انجن چالو کرنے کی کوشش کرتا رہا گاڑی زور سے گھڑ گھڑائی مگر انجن کو جنبش بھی نہ ہوئی۔

  • شروع کرنا، آغاز کرنا، چلانا

    مثال احسان دیوالیہ ہو کر پھر کسی اور کے نام سے نئی کمپنی چالو کر دیتے۔

  • (کسی ادارے وغیرہ کو) قائم یا جاری کرنا

Urdu meaning of chaaluu karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rivaaj denaa
  • (moTar mashiin ya ghanTe vaGaira ko) chalaanaa, harkat denaa, harkat main laanaa
  • shuruu karnaa, aaGaaz karnaa, chalaanaa
  • (kisii idaare vaGaira ko) qaayam ya jaarii karnaa

चालू करना के हिंदी अर्थ

  • प्रचलित करना, रिवाज देना
  • (मोटर मशीन या घंटे आदि को) चलाना, हरकत देना, हरकत में लाना
  • शुरू करना, आग़ाज़ करना, चलाना

    उदाहरण एहसान दिवालिया होकर फिर किसी और के नाम से नई कंपनी चालू कर देते।

  • (किसी संस्था आदि को) स्थापित या जारी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چالُو کَرنا

رواج دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالُو کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالُو کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone