تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چال سے خالی نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

چال سے خالی نَہ ہونا

فریب یا غرض شامل ہونا، کوئی چال چھپی ہونا

رَعْنائی سے خالی نہ ہونا

خوبصورتی سے مبرا نہ ہونا، خوبصورتی ہونا، زیبائی ہونا

رَعْنائی سے خالی ہونا

خوبصورتی سے مبرا ہونا، خوبصورتی نہ ہونا

یَقِین سے خالی ہونا

بے بھروسا ہونا، اعتماد نہ ہونا

ذِہن سے خالی ہونا

خالی الذہن ہونا، ذہن میں کوئی اچّھا بُرا خیال موجود نہ ہونا، احمق ہونا

فِکْر سے خالی ہونا

بے فکر ہونا، کوئی اندیشہ یا تردّد نہ ہونا.

چال سے نَہ چُوکْنا

دھوکا دینے سے باز نہ آنا، شرارت کرنا

ہاتھ خالی نَہ ہونا

فرصت نہ ہونا ، کام میں مصروف ہونا ، ہاتھ میں کوئی کام ہونا ، کام میں مشغول ہونا

مَغْز سے دِماغ خالی ہونا

بےعقل ہونا، احمق ہونا، کم عقل ہونا، بیوقوف ہونا

دِماغ مَغْز سے خالی ہونا

بیوقوف ہونا

غَم سے دِل خالِی ہونا

رو کر غم کو کم کرنا

ہونے سے نَہ ہونا اَچّھا

کسی بُری یا غلچ چیز کے موجود یا وقوع پذیر ہونے اس کا نہ ہونا اچھا ہے خراب چیز یا صورت حال کے رونما ہونے سے نہ ہونا بہتر ہے

دِل سے نَہ ہونا

ظاہری طور پر ہونا، نام کو ہونا

ٹَسْ سے مَسْ نَہ ہونا

جنبش نہ کھانا، ذرا نہ سرکنا، حرکت نہ کرنا

قَیامَت سے کَم نَہ ہونا

غضب کا ہونا

آنی سے بانی نَہ ہونا

بات پڑ اڑے رہنا ، ٹس سے مس نہ ہونا (گا بطور استقہام انکاری).

چَٹ سے مَٹ نَہ ہونا

جنبش نہ کھانا، ذرا نہ سرکنا، حرکت نہ کرنا

مُمکِنات میں سے نَہ ہونا

be impossible

مَرْیَم سے َٹلیَم نَہ ہونا

کسی کا اپنی جگہ سے کسی طرح نہ ہلنا چاہے مر ہی کیوں نہ جائے

گال سے گال جُدا نَہ ہونا

وصل میں ہم آغوش ہونا

ہونٹ سے ہونٹ جُدا نَہ ہونا

منھ سے بات نہ نکلنا ؛ بالکل خاموش رہنا ۔

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

دَسْتِ چَپ سے شُمار نَہ ہونا

زیادہ تعداد ہونا .

اپنی چال سے نہ چُوکنا

persist in own bad habits

پَلَک سے پَلَک آشنا نہ ہونا

نہ سونا، نیند نہ آنا

اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، بدیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے

اس شخص کی پیروی نہیں کرنی چاہیے جو اپنے استاد سے منحرف ہو کیونکہ وہ کچھ نہیں سیکھ سکتا اور پچھتاتا ہے، برے کے پیچھے نہیں چلنا چاہیے

اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، ودیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے

اس شخص کی پیروی نہیں کرنی چاہیے جو اپنے استاد سے منحرف ہو کیونکہ وہ کچھ نہیں سیکھ سکتا اور پچھتاتا ہے، برے کے پیچھے نہیں چلنا چاہیے

آنکھ سے کبھی دیکھی نہ ہونا

کسی چیز کو کھانے یا لینے میں بے صبری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چال سے خالی نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

چال سے خالی نَہ ہونا

chaal se KHaalii na honaaचाल से ख़ाली न होना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چال سے خالی نَہ ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • فریب یا غرض شامل ہونا، کوئی چال چھپی ہونا

Urdu meaning of chaal se KHaalii na honaa

  • Roman
  • Urdu

  • fareb ya Garaz shaamil honaa, ko.ii chaal chhapii honaa

चाल से ख़ाली न होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • धोका या मतलब शामिल होना, कोई चाल छिपी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چال سے خالی نَہ ہونا

فریب یا غرض شامل ہونا، کوئی چال چھپی ہونا

رَعْنائی سے خالی نہ ہونا

خوبصورتی سے مبرا نہ ہونا، خوبصورتی ہونا، زیبائی ہونا

رَعْنائی سے خالی ہونا

خوبصورتی سے مبرا ہونا، خوبصورتی نہ ہونا

یَقِین سے خالی ہونا

بے بھروسا ہونا، اعتماد نہ ہونا

ذِہن سے خالی ہونا

خالی الذہن ہونا، ذہن میں کوئی اچّھا بُرا خیال موجود نہ ہونا، احمق ہونا

فِکْر سے خالی ہونا

بے فکر ہونا، کوئی اندیشہ یا تردّد نہ ہونا.

چال سے نَہ چُوکْنا

دھوکا دینے سے باز نہ آنا، شرارت کرنا

ہاتھ خالی نَہ ہونا

فرصت نہ ہونا ، کام میں مصروف ہونا ، ہاتھ میں کوئی کام ہونا ، کام میں مشغول ہونا

مَغْز سے دِماغ خالی ہونا

بےعقل ہونا، احمق ہونا، کم عقل ہونا، بیوقوف ہونا

دِماغ مَغْز سے خالی ہونا

بیوقوف ہونا

غَم سے دِل خالِی ہونا

رو کر غم کو کم کرنا

ہونے سے نَہ ہونا اَچّھا

کسی بُری یا غلچ چیز کے موجود یا وقوع پذیر ہونے اس کا نہ ہونا اچھا ہے خراب چیز یا صورت حال کے رونما ہونے سے نہ ہونا بہتر ہے

دِل سے نَہ ہونا

ظاہری طور پر ہونا، نام کو ہونا

ٹَسْ سے مَسْ نَہ ہونا

جنبش نہ کھانا، ذرا نہ سرکنا، حرکت نہ کرنا

قَیامَت سے کَم نَہ ہونا

غضب کا ہونا

آنی سے بانی نَہ ہونا

بات پڑ اڑے رہنا ، ٹس سے مس نہ ہونا (گا بطور استقہام انکاری).

چَٹ سے مَٹ نَہ ہونا

جنبش نہ کھانا، ذرا نہ سرکنا، حرکت نہ کرنا

مُمکِنات میں سے نَہ ہونا

be impossible

مَرْیَم سے َٹلیَم نَہ ہونا

کسی کا اپنی جگہ سے کسی طرح نہ ہلنا چاہے مر ہی کیوں نہ جائے

گال سے گال جُدا نَہ ہونا

وصل میں ہم آغوش ہونا

ہونٹ سے ہونٹ جُدا نَہ ہونا

منھ سے بات نہ نکلنا ؛ بالکل خاموش رہنا ۔

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

دَسْتِ چَپ سے شُمار نَہ ہونا

زیادہ تعداد ہونا .

اپنی چال سے نہ چُوکنا

persist in own bad habits

پَلَک سے پَلَک آشنا نہ ہونا

نہ سونا، نیند نہ آنا

اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، بدیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے

اس شخص کی پیروی نہیں کرنی چاہیے جو اپنے استاد سے منحرف ہو کیونکہ وہ کچھ نہیں سیکھ سکتا اور پچھتاتا ہے، برے کے پیچھے نہیں چلنا چاہیے

اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، ودیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے

اس شخص کی پیروی نہیں کرنی چاہیے جو اپنے استاد سے منحرف ہو کیونکہ وہ کچھ نہیں سیکھ سکتا اور پچھتاتا ہے، برے کے پیچھے نہیں چلنا چاہیے

آنکھ سے کبھی دیکھی نہ ہونا

کسی چیز کو کھانے یا لینے میں بے صبری کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چال سے خالی نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چال سے خالی نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone