تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاک دل" کے متعقلہ نتائج

چاک دل

دل کا ٹوٹنا، دل کے ٹکڑے ہونا، دل توڑنا، غمگین ہونا، غم زدہ ہونا

چاک دل

دل توڑنے، دل کے ٹکڑے کرنا، دل چیرنا

دِل چاک

رنجییدہ، مایوس، غمگین، سینہ چاک

دِلِ صَد چاک ہونا

دل ٹکڑے ٹکڑے ہونا، سخت غمگین ہونا

دِل چاک کَرْنا

سخت صدمہ پہن٘چانا، دل توڑ دینا، ذہنی تکلیف دینا

دِل چاک ہونا

نہایت رنج ہونا، سخت صدمہ پہن٘چنا، زخم خوردہ ہونا، دل دونیم ہونا

دِلِ صَد چاک

سخت زخمی دل ، دل جسکے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے ہوں ، نہایت غم زدہ دل

افسوس دل گڑھے میں چکی کا پاٹ گلے میں

یعنی عشق میں مبتلا ہیں، کسی کےعاشق زار ہیں

دِل چَھک جانا

سیراب ہو جانا ، سیر ہو جانا.

یار کا دِل یار رکھے تو یار کا بھی رکھیے، یار کے گھر کھیر پکے تو تنک سی چکھیے، یار کے گھر آگ لگے تو پَڑے پَڑے تَکیے

خود غرض دوستوں کے متعلق کہتے ہیں جو اپنے فائدے کے لئے دوست بنائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چاک دل کے معانیدیکھیے

چاک دل

chaak-e-dil•चाक-ए-दिल

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چاک دل کے اردو معانی

  • دل کا ٹوٹنا، دل کے ٹکڑے ہونا، دل توڑنا، غمگین ہونا، غم زدہ ہونا

شعر

Urdu meaning of chaak-e-dil

  • Roman
  • Urdu

  • dil ka TuuTnaa, dal ke Tuk.De honaa, dil to.Dnaa, Gamgii.n honaa, Gamazdaa honaa

English meaning of chaak-e-dil

  • broken heart

चाक-ए-दिल के हिंदी अर्थ

  • टूटा दिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاک دل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاک دل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone