تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہِ بِیزَن" کے متعقلہ نتائج

چاہِ بِیزَن

(تلمیح) وہ کنواں جس میں توران کے بادشاہ افراسباب نے رستم کے بھانحے بیژن کو منیژہ بنت افراسیاب سے معاشقہ کرنے کی پاداش میں قید کردیا تھا، جب رستم کو اس حادثے کی خبر ملی تو تاجروں کی شکل میں ایران سے توران گیا اور اسے چھڑا کر لایا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہِ بِیزَن کے معانیدیکھیے

چاہِ بِیزَن

chaah-e-biizanचाह-ए-बीज़न

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

چاہِ بِیزَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تلمیح) وہ کنواں جس میں توران کے بادشاہ افراسباب نے رستم کے بھانحے بیژن کو منیژہ بنت افراسیاب سے معاشقہ کرنے کی پاداش میں قید کردیا تھا، جب رستم کو اس حادثے کی خبر ملی تو تاجروں کی شکل میں ایران سے توران گیا اور اسے چھڑا کر لایا

Urdu meaning of chaah-e-biizan

  • Roman
  • Urdu

  • (talmiih) vo ku.naa.n jis me.n tuuraan ke baadashaah afar asbaab ne rustam ke bhaanhe biiZHan ko maniiZHaa bint afraasiyaab se ma.aashqaa karne kii paadaash me.n qaid kar diyaa tha, jab rustam ko is haadise kii Khabar milii to taajiro.n kii shakl me.n i.iraan se tuuraan gayaa aur use chhu.Daa kar laayaa

चाह-ए-बीज़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (एतिहासिक) वह कुँवाँ जिसमें तूरान के बादशाह अफ़्रासियाब ने रुस्तम के भांजे मोनीज़ा बिंते अफ़्रासियाब से प्रेम करने के जुर्म में क़ैद कर दिया था, जब रुस्तम को इस घटना की सूचना मिली तो ताजिरों के भेस में ईरान से तूरान गया और उसे छुड़ा कर लाया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاہِ بِیزَن

(تلمیح) وہ کنواں جس میں توران کے بادشاہ افراسباب نے رستم کے بھانحے بیژن کو منیژہ بنت افراسیاب سے معاشقہ کرنے کی پاداش میں قید کردیا تھا، جب رستم کو اس حادثے کی خبر ملی تو تاجروں کی شکل میں ایران سے توران گیا اور اسے چھڑا کر لایا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہِ بِیزَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہِ بِیزَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone