تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاب چاب" کے متعقلہ نتائج

چاب چاب

دبا دبا کر ، داب داب کر ۔

چَھب چَھبِیلا

رک : چھیل چھبیلا.

چَھب

آرائش، زیبائش، زیب و زینت، شان، سجاوٹ، بناؤ سنگھار

اَنتْڑی میں رُوپ اور بُقچی میں چَھب

غذا سے رنگ روپ نکلتا ہے اور پوشاک سے زیبائش ہوتی ہے

چاب

رک : چانٗپ ۔

چَھب گَٹْھڑی میں صورت طباق میں

بناؤ سنگھار پوشاک سے اور خوبصورتی کھانے پینے سے ہوتی ہے

چَھب تَخْتی

چہرہ مُہرہ، سینے اور جسم کا حسن، جسم کا تناسب، خوبصورتی، بناوٹ، سن٘گھار، ناز و انداز

چَھب بَنانا

بناؤ سن٘گھار کرنا ، آراستہ ہونا.

خوش چَھب

خُوش وضع ، خُوش انداز ، خُوش ادا .

چَھب دکھانا

ناز و انداز دکھانا، نخرے دکھانا، چمکنا دمکنا

چاب جانا

نِگل جانا، ہڑپ جانا، چٹ کر لینا

چَھب دار

رک : چھبیلا .

چاب لینا

نِگل جانا، ہڑپ جانا، چٹ کر لینا

چاب قَہ

(جھینٗگر وغیرہ کا) بغلی حصے کا نچلا جبڑا ۔

صُورَت طَباق چَھب گَٹْھڑی میں

صورت تو کچھ نہ ہو بہن ، اوڑھ کر دلکشی پیدا کرنے کی کوشش کی جائے ، ظاہر میں سادا مگر بڑا رنْگیلا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چاب چاب کے معانیدیکھیے

چاب چاب

chaab-chaab•चाब-चाब

  • Roman
  • Urdu

چاب چاب کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دبا دبا کر ، داب داب کر ۔

Urdu meaning of chaab-chaab

  • Roman
  • Urdu

  • dabaa dabaa kar, daab daab kar

चाब-चाब के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • दबा दबा कर, दाब दाब कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاب چاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاب چاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone