تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"certify" کے متعقلہ نتائج
certify کے لیے اردو الفاظ
certify کے اردو معانی
فعل لازم، فعل متعدی
- باقاعدہ تصدیق کرنا، حسب ضابطہ تصدیق کرنا
- صداقت نامہ کے ذریعے تصدیق کرنا
- یقین کے ساتھ اطلاع دینا
- یقین دلانا یا یقینی بنانا
- کوئی اطلاع بہم پہنچانا
- کسی کی اطلاع دینا
- واضح کرنا یا قطعیت دینا
- تحریری طور پر شہادت دینا
- کسی حقیقت کو علم میں لانا یا ثابت کرنا
- تصدیق کرنا کہ سچ یا مبنی بر حقیقت ہے
certify के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- बाक़ायदा तसदीक़ करना, हसब-ए-ज़ाबिता तसदीक़ करना
- सदाक़त नामा के ज़रीये तसदीक़ करना
- यक़ीन के साथ इत्तिला देना
- यक़ीन दिलाना या यक़ीनी बनाना
- कोई इत्तिला बहम पहुंचाना
- किसी की इत्तिला देना
- वाज़िह करना या क़तईयत देना
- तहरीरी तौर पर शहादत देना
- किसी हक़ीक़त को इलम में लाना या साबित करना
- तसदीक़ करना कि सच्च या मबनी बर हक़ीक़त है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (certify)
certify
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔