تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"central" کے متعقلہ نتائج
central کے لیے اردو الفاظ
central کے اردو معانی
صفت
- وسطی
- درمیانی
- مرکزی
- مرکز کا
- مرکز سے متعلق یا مرکز بنائے ہوئے
- مرکز میں، مرکز پر یا مرکز کے قریب
- مرکز سے ہر طرف تقریباً برابر پھیلتا ہوا
- خاص نمایاں
- ممتاز
- سر بر آوردہ یا غالب
- دو انتہاؤں کے درمیان کی جگہ
- (تشریح الاعضا) مرکزی اعصابی نظام (دماغ اور ریڑھ کی ہڈی) کا، اس سے متعلق یا اس سے جاری ہونے والا
- (صوتیات) ایسے حروف علت کا جو زبان کو منھ کے اگلے اور پچھلے حصوں کے درمیان رکھ کر ادا کیے جائیں
اسم
- ایسے ٹیلیفونی نظام کا دفتر جس میں دو مختلف لائنوں کو جوڑا جاتا ہو یا ان کا سلسلہ ملایا جاتا ہو
central के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- वसती
- दरमयानी
- मर्कज़ी
- मर्कज़ का
- मर्कज़ से मुताल्लिक़ या मर्कज़ बनाए हुए
- मर्कज़ में, मर्कज़ पर या मर्कज़ के क़रीब
- मर्कज़ से हर तरफ़ तक़रीबन बराबर फैलता हुआ
- ख़ास नुमायां
- मुमताज़
- सर बर आवर्दा या ग़ालिब
- दो इंतिहाओं के दरमयान की जगह
- (तशरीह उल-आज़ा) मर्कज़ी आसाबी निज़ाम (दिमाग़ और रीढ़ की हड्डी) का, इस से मुताल्लिक़ या इस से जारी होने वाला
- (सोतयात) ऐसे हुरूफ़ इल्लत का जो ज़बान को मुँह के अगले और पिछले हिस्सों के दरमयान रख कर अदा किए जाएं
संज्ञा
- ऐसे टेलीफ़ोनी निज़ाम का दफ़्तर जिस में दो मुख़्तलिफ़ लाईनों को जोड़ा जाता हो या उन का सिलसिला मिलाया जाता हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (central)
central
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔