تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Centile" کے متعقلہ نتائج
Centile کے لیے اردو الفاظ
Centile کے اردو معانی
اسم
- (شماریات) صدویہ
- سینٹائل : ایک تقابلی پیمانہ جو اس طرح حاصل کیا جاتا ہے کہ تمام معاملوں یا کیسوں کو درجہ بدرجہ نیچے سے اوپر یا ادنیٰ سے اعلیٰ کی ترتیب میں رکھ کر سو کے عمومی درجوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے، اس سویں تقسیم کے سب سے نچلے درجے کو پہلا سینٹائل یا صدویہ کہتے ہیں
Centile के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (शुमारियात) सिद्व ये
- सीनटाइल : एक तक़ाबुली पैमाना जो इस तरह हासिल किया जाता है कि तमाम मुआमलों या केसों को दर्जा बदरजा नीचे से ऊपर या अदना से आला की तर्तीब में रख कर सौ के उमूमी दर्जों में तक़सीम कर दिया जाता है, इस स्वयं तक़सीम के सब से निचले दर्जे को पहला सीनटाइल या सिद्व ये कहते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Centile)
Centile
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔