تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cemetery" کے متعقلہ نتائج

cemetery

قبرستان، خصوصاً گرجا کے احاطے کے علاوہ۔.

کَمْتَری

کم تر ہونا، تھوڑا ہونا، حقیر ہونا، گھٹیا پن

کَمْتَر

کم تر، بہت تھوڑا نیز حقیر

کَمْتَرِین

سب سے کم، قلیل ترین، بہت ہی کم

قِمْطار

چھوٹی قد کا آدمی، مینٹھا، ٹھگنا

کَمْتِھیر

کم تر ، مقابلۃً چھوٹا یا نِچلا .

قِمَّۃُ الرّاس

چوٹی

کَمْتَرِین مُزاحَمَت کا خَط

(معماری) کمترین مزاحمت کا خط، بار کے وسط سے چٹان کی قریب ترین سطح کے فاصلہ کوکہتے ہیں

اِحْساسِ کَمْتَری

مرتبے یا دولت وغیرہ اپنے پست ہونے کا تصور جو بالاتر کے بالمقابل اپنے ذہن کی جودت کو دبائے رکھتا ہے، احساس برتری کی ضد

چاکْرانِ کَمْتَرِین

نہایت ادنیٰ ملازمان

دَرْدِ سَر کَمْتَر بَہ

بکھیڑا جتنا کم ہو اتنا ہی اچھا ، جان چھوٹی اچھا ہوا .

وِکِٹ کِیپَری

(کرکٹ) رک : وکٹ کیپنگ (Wicket-keeping) ۔ کچھ عرصے بعد لوگوں کو پتہ چل گیا اور آپ کی وکٹ کیپری سے سب بدگمان ہوگئے ۔

cometary

دُم دار سَیّارے کے مُتعلّق

Cementer

commentary

حاشِیَہ

cemetery کے لیے اردو الفاظ

cemetery

ˈsem.ə.tri

cemetery کے اردو معانی

اسم

  • قبرستان
  • گورستان
  • شہر خموشاں
  • مردے دفنانے کے لیے مختص زمین
  • تدفین کے لیے علیحدہ کی ہوئی جگہ

cemetery के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ब्रिस्तान
  • गोरिस्तान
  • शहर ख़मोशां
  • मर्दे दफ़नाने के लिए मुख़तस ज़मीन
  • तदफ़ीन के लिए अलैहदा की हुई जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cemetery)

نام

ای-میل

تبصرہ

cemetery

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone