تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cayman" کے متعقلہ نتائج

cayman

جنوبی امریکا کا کوئی مگرمچھ کی طرح کا رینگنے والا جانور خصوصاً جنس Caiman سے تعلق رکھنے والا۔.

کماں

bow, arch, spring, elastic

کَمان

. تیر چلانے کا قوسی شکل کا ایک آلہ ، قوس (شعرأ محبوب کی بھوؤں سے تشبیہ دیتے ہیں) ؛ ایک قدیم ترین غیر آتشیں حربہ جو بان٘س یا فلزات کے لچک دار لمبے ٹکڑے کے دونوں گوشوں میں ڈوری یا تان٘ت باندھ کر بنایا جاتا اور جس کے ذریعے تیرغُلّہ نشانے پر مارتے .

کَمِیں

کم ، تھوڑا .

کَمَْنا

نیچ ذات کے لوگ، کمینے، رذیل

کَمانی

گاڑی کے جھٹکے سنبھالنے کی قوس نُما آہنی پٹی جو دھرے اور گاڑی کے ڈھانچے کے بیچ میں دھرے کے اوپر جڑی رہتی ہے اور گاڑی کے جھٹکے کے ساتھ دیتی اور ابھرتی ہے

کَمانا

محنت یا تدبر سے روزی پیدا کرنا، رزق یا روپیہ حاصل کرنا، تجارت یا ملازمت کے ذریعہ دولت حاصل کرنا

کَمانَہ

بڑھئی کی کمان جس سے وہ برما چلاتا ہے

خامْنا

seal (the mouth of a vessel) with clay or dough, close, seal or fasten a letter, etc.

کَمان میں

under the command (of)

کامْنا

آرزو، تمنّا، خواہش، ہوس

کامنی

محبت کرنے والی یا پیار کرنے والی عورت، اس کا پھول جو خوشبودار ہوتا ہے، ایک پودا، چھریرے بدن کی، نازک اور دبلی عورت، نہایت خوبصورت عورت

کَمِینَہ

ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات

خانْماں

گھر بار

کَمِینے

کمینہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات، رذیل اخلاق والا، بد شعار، اوچھا، کم ظرف، قابلِ مذمّت، خراب، کم ذات، نیچ قوم کا

cayman کے لیے اردو الفاظ

cayman

ˈkeɪ.mən

cayman کے اردو معانی

اسم

  • ناکا
  • وسطی اور جنوبی امریکہ میں پائے جانے والے نہنگوں سے مشابہ مگرمچھ کی ایک قسم

اسم

  • کیمن
  • نہنگ
  • ناکو
  • گرم امریکی علاقوں میں پائے جانے والے اسی جنس سے متعلق مگرمچھوں کی کئی اقسام میں سے کوئی ایک، یہ مگرمچھ بنیادی طور پر گھڑیال سے مشابہ ہوتے ہیں

cayman के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नाका
  • वसती और जुनूबी अमरीका में पाए जाने वाले नहंगों से मुशाबेह मगरमच्छ की एक क़िस्म

संज्ञा

  • केमन
  • निहंग
  • नाको
  • गर्म अमरीकी इलाक़ों में पाए जाने वाले एसी जिन्स से मुताल्लिक़ मगरमच्छों की कई इक़साम में से कोई एक, ये मगरमच्छ बुनियादी तौर पर घड़ियाल से मुशाबेह होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cayman)

نام

ای-میل

تبصرہ

cayman

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone