تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Catholic" کے متعقلہ نتائج
Catholic کے لیے اردو الفاظ
Catholic کے اردو معانی
صفت
- ہمہ گیر
- بے تعصب
- عالمگیر
- عام
- تمام لوگوں کے مفاد اور مطلب کی، سب کی ہمدردیوں کی اہل
- وسیع الخیال
- روا دار و بے تعصب
- (کلیسیات) جملہ عیسائی امت یا کلیسا کی یا اس کے متعلق
- کل عالم عیسوی
- راسخ الاعتقاد یا کٹر عیسائی
- رومن کیتھولک مذہب کا پابند
- (بڑے C سے) کلیسائے روم، رومن کیتھولک کلیسا یا اس کے متعلق
- مغربی کلیسا یا اس کے متعلق
- خصوصاً وہ عیسائی جماعت یا اس کے متعلق جو قدیم غیر منقسم عیسائی کلیسا کی ترجمان یا نمائندہ ہو
اسم
- کیتھولک
- کیتھولک کلیسا کارکن، خصوصاً رومن کیتھولک کلیسا کا رکن
Catholic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- हमागीर
- बेतास्सुब
- आलमगीर
- आम
- तमाम लोगों के मुफ़ाद और मतलब की, सब की हमदर्दियों की अहल
- वसीअ अलख़याल
- रवादार-ओ-बेतास्सुब
- (कलीसयात) जुमला ईसाई उम्मत या किलीसा की या इस के मुताल्लिक़
- कल आलिम ईसवी
- रासिख़ उल-एतक़ाद या कट्टर ईसाई
- रोमन कैथोलिक मज़हब का पाबंद
- (बड़े C से) कलीसाए रुम, रोमन कैथोलिक किलीसा या इस के मुताल्लिक़
- मग़रिबी किलीसा या इस के मुताल्लिक़
- ख़ुसूसन वो ईसाई जमात या इस के मुताल्लिक़ जो क़दीम ग़ैर मुनक़सिम ईसाई किलीसा की तर्जुमान या नुमाइंदा हो
संज्ञा
- कैथोलिक
- कैथोलिक किलीसा कारकुन, ख़ुसूसन रोमन कैथोलिक किलीसा का रुकन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Catholic)
Catholic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔