تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"caster" کے متعقلہ نتائج
caster کے لیے اردو الفاظ
caster کے اردو معانی
اسم
- کیسٹر
- چھوٹا پہیہ
- ایک چھوٹا پہیہ جسے عمودی محور کے ذریعے کرسی، صوفہ یا میز کے پایوں سے لگا دیا جاتا ہے تا کہ انھیں اٹھائے بغیر حرکت دی جا سکے
- کھانے کی میز پر رکھی جانے والی چٹنی، اچار یا سرکے کی چھوٹی شیشی یا بوتل
اسم
- ڈھلیا
- ڈھالیا
- جو ڈھالے یا وہ چیز جو ڈھالی جائے، جیسے مشین کے ذریعے چھاپے کے ٹائپ کی ڈھلائی
- ڈھلائی کرنے والا
- بھٹی میں گلا کر ڈھالنے والا
caster के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कैस्टर
- छोटा पहिया
- एक छोटा पहिया जिसे अमूदी महवर के ज़रीये कुर्सी, सोफा या मेज़ के पाइयों से लगा दिया जाता हैता कि उन्हें उठाए बगै़र हरकत दी जा सके
- खाने की मेज़ पर रखी जाने वाली चटनी, अचार या सिरके की छोटी शीशी या बोतल
संज्ञा
- ढलिया
- ढालिया
- जो ढाले या वो चीज़ जो ढाली जाये, जैसे मशीन के ज़रीये छापे के टाइप की ढलाई
- ढलाई करने वाला
- भट्टी में गला कर ढालने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (caster)
caster
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔