تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Cartoon" کے متعقلہ نتائج
Cartoon کے لیے اردو الفاظ
Cartoon کے اردو معانی
اسم
- کارٹون : خا کہ جو اکثر طنزیہ ہوتا ہے اور جس میں اہم سیاسی واقعات یا سماجی شخصیتوں کو پیش کیا جاتا ہے
- مزاحیہ چوکھٹے
- تصویری خا کہ جو موٹے کاغذ پر بطور مطالبہ اسی سائز کی رنگین تصویر کشی کے ارادے سے خصوصاً دیوار یا چھت پر فریسکو بنانے کے مقصد سے کھینچا جائے
فعل لازم، فعل متعدی
- (کسی کا) کارٹون بنانا
- خاکہ نگاری کرنا
Cartoon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कार्टून : ख़ा कि जो अक्सर तंज़िया होता है और जिस में अहम सयासी वाक़ियात या समाजी शख़्सियतों को पेश किया जाता है
- मज़ाहीया चौखटे
- तस्वीरी ख़ा कि जो मोटे काग़ज़ पर बतौर मुतालिबा इसी साइज़ की रंगीन तस्वीरकशी के इरादे से ख़ुसूसन दीवार या छत पर फ़रीसको बनाने के मक़सद से खींचा जाये
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- (किसी का) कार्टून बनाना
- ख़ाका निगारी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cretonne
(اکثر وصفی) موٹا سوتی پھول دار کپڑا اکثر ایک یا دونوں طرف سے چھپا ہوا جو پردوں وغیرہ کے کام آتاہے۔.
carotene
نارنجی رنگ یا لونی مادّہ جو گاجر، ٹماٹر وغیرہ سے حاصل کیا جاتا ہے، حیاتین الف کے حصول کے وسیلے کے طور پر کام کرنے والا زرد، نارنجی یا بھورا قدرتی رنگ یا لونی مادّہ جس سے بعض نبات مثلاً پکّے ٹماٹر، گاجر یا خزاں دیدہ پتّے اپنے مخصوص رنگ حاصل کرتے ہیں-.
creatine
پروٹین کی تقلیب سے پیدا ہونے والا مادّہ جو ریڑھ کی ہڈی والے حیوانوں کے عضلات میں پایا جاتا ہے؛ لحمین۔.
curtana
برط ایک کند نوک کی تلوار جو فرماں روا کی تاجپوشی کے موقع پر اس کے آگے آگے اٹھا کر لے جائی جاتی تھی اور رحمدلی کی علامت خیال کی جاتی تھی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Cartoon)
Cartoon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔