تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"carnauba" کے متعقلہ نتائج

carnauba

پنکھیا تاڑ یا نخلہ کی ایک قسم جو شمال مشرقی برازیل میں پائی جاتی ہے Copernicia cerifera۔.

Carnauba wax

خَرْنُوب

ایک درخت ہے بُستانی اور برّی، دو قسم کا ہوتا ہے، خرنوب بُستانی کا درخت بڑا ہوتا ہے، پتّے گہرے سبز گولائی لیے ہوئے شاخوں پرایک دوسرے کے مقابل لگتے ہیں پُھول زرد رنگ کا ہوتا ہے، ایک بالشت لمبی پتلی پھلیاں لگتی ہیں جن کے اندرتُخم ہوتے ہیں اور ان کا مزہ شیریں ہوتا ہے، خرنوب برّی کو خرنوب نبطی کہتے ہیں

حَبَّۃُ الخَرنُوب

(طب) ایک قیراط (وزن)

کَرَونا

رحم، ترحم، ترس

کَنَوڈا

رک : کنونڈا.

carnauba کے لیے اردو الفاظ

carnauba

carnauba کے اردو معانی

اسم

  • پنکھیا تاڑ یا نخلہ کی ایک قسم جو شمال مشرقی برازیل میں پائی جاتی ہے Copernicia cerifera۔.
  • (پورا نام carnauba wax ) کارنابہ موم، ایک زردی مائل بہروزہ جو اس درخت کے پتّوں سے حاصل ہوتا ہے، پالش میں مستعمل۔.

carnauba के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पंखीया ताड़ या नख़ला की एक क़िस्म जो शुमाल मशरिक़ी ब्राज़ील में पाई जाती है Copernicia cerifera।
  • (पूरा नाम carnauba wax ) कारना बह मोम, एक ज़रदी माइल बहरोज़ा जो इस दरख़्त के पत्तों से हासिल होता है, पालिश में मुस्तामल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (carnauba)

نام

ای-میل

تبصرہ

carnauba

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone