تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"capacitance" کے متعقلہ نتائج
capacitance کے لیے اردو الفاظ
capacitance کے اردو معانی
اسم
- (برق) ظرفیت
- مؤثر گنجائش
- برقی مواصل اور مفاصل کے ایک نظام کی خصوصیت جس کے ذریعے مواصل کے درمیان قوت مضمرہ کا فرق موجود ہونے کی صورت میں برقی رو ذخیرہ کی جاتی ہے
- مواصل کے دونوں جوڑوں کے درمیان قوت مضمرہ کے فرق کے برقی رو سے تناسب کی خاصیت کا پیمانہ
capacitance के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बर्क़) ज़रफ़ीत
- मोस्सर गुंजाइश
- बर्क़ी मवासल और मफ़ासिल के एक निज़ाम की ख़ुसूसीयत जिस के ज़रीये मवासल के दरमयान क़ुव्वत मज़मरा का फ़र्क़ मौजूद होने की सूरत में बर्क़ी रो ज़ख़ीरा की जाती है
- मवासल के दोनों जोड़ों के दरमयान क़ुव्वत मज़मरा के फ़र्क़ के बर्क़ी रो से तनासुब की ख़ासीयत का पैमाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (capacitance)
capacitance
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔