تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cantharis" کے متعقلہ نتائج

cantharis

ذُراح

قِنْطَورَس

(ہیئت) قنطور کی شکل کا ایک برج فلکی، برج قوس

رَجُلُ الْقَنْطارَس

(فلکیات) یہ قنطارس نام کے مجموعہ کا پہلی مِقدار کا ستارہ ہے ، حیوان صُورت اُوپر کا دھڑ آدمی کا سا ، نیچے کا مکوڑے کا.

رَجُلُ الْقَنْطُورَس

(فلکیات) یہ قنطارس نام کے مجموعہ کا پہلی مِقدار کا ستارہ ہے ، حیوان صُورت اُوپر کا دھڑ آدمی کا سا ، نیچے کا مکوڑے کا.

کَٹھاری

پودوں کو پانی دینے کا چوبی فوّارہ جس میں ٹون٘ٹی لگی ہوتی ہے، جھرنا، فوّارہ

کَبابِ قَنْدھاری

ایک قسم کا کباب جو قندھار اور قابل کے گرد و نواح میں بنایا جاتا ہے.

کَٹھاری قَدَم میں

(کہار) جو لکڑی سامنے راہ میں پڑی ہو.

cantoris

موسیقی: (قب)؛ جوابی حمد خوانی میں شمالی طائفے کی طرف سے گایا جانے والا.

Centaurus

cantharides

مردہ آبلہ مکھیوں (Lytta vesicatoria ذُراح) کو سکھا کر تیار کی جانے والی دوا جو جسم پر آبلے ڈال دیتی ہے اور طب قدیم میں مبہّی یا شہوت انگیز دارو کے طور پر بھی استعمال ہوتی تھی نیز Spanish fly ۔.

Catharsis

katharsis

cantharis کے لیے اردو الفاظ

cantharis

cantharis کے اردو معانی

اسم

  • کینتھرس
  • ذراح
  • آبلہ مکھی
  • تیلی مکھی
  • ہسپانوی لکھی
  • ایک قسم کی مکھی جس سے لیپ یا پلاسٹر بنتا ہے
  • ایک مادہ جو خشک اور پسی ہوئی تیلنی مکھیوں سے حاصل ہوتا ہے، یہ مادہ بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے (خصوصاً جلد پر چھالے ڈالنے کے لیے) پہلے ممسلک کے طور پر بھی استعمال ہوتا تھا

cantharis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कीनथरस
  • ज़राह
  • आबला मक्खी
  • तीली मक्खी
  • हिसपानवी लिखी
  • एक किस्म की मक्खी जिस से लेप या प्लास्टर बनता है
  • एक माद्दा जो ख़ुशक और पिसी हुई तेलनी मक्खीयों से हासिल होता है, ये माद्दा बतौर दवा इस्तिमाल किया जाता है (ख़ुसूसन जलद पर छाले डालने के लिए) पहले ममसलक के तौर पर भी इस्तिमाल होता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cantharis)

نام

ای-میل

تبصرہ

cantharis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone