تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"canteen" کے متعقلہ نتائج
canteen کے لیے اردو الفاظ
canteen کے اردو معانی
اسم
- کینٹین
- فوجی کیمپ یا چھاؤنی میں وہ جگہ جہاں عسکری نظم و ضبط کے تحت خورد و نوش کی اشیا نیز استعمال کی دیگر چیزیں فروخت ہوتی ہیں اور کبھی کبھی فوجیوں کے لیے تفریح کی سہولتیں بھی مہیا کی جاتی ہیں
- چھوٹا برتن یا کپی، (ٹین یا کسی اور دھات کی بنی ہوئی) جسے سپاہی اور دوسرے لوگ پینے کا پانی یا کوئی اور سیال لے جانے کے لیے استعمال کرتے ہیں
- کھانے کے برتنوں والی الماری یا صندوق
- فوجیوں کے لیے نقل و تفریح کا مخصوص کمرہ جس کا انتظام غیر فوجیوں کے ہاتھ میں ہوتا ہے
- بیرکوں میں رسد و شراب کی دکان
canteen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कैंटीन
- फ़ौजी कैंप या छावनी में वो जगह जहां अस्करी नज़म-ओ-ज़बत के तहत ख़ुर्द-ओ-नोश की अश्या नीज़ इस्तिमाल की दीगर चीज़ें फ़रोख़त होती हैं और कभी कभी फ़ौजीयों के लिए तफ़रीह की सहूलतें भी मुहय्या की जाती हैं
- छोटा बर्तन या कपी, (टीन या किसी और धात की बनी हुई) जिसे सिपाही और दूसरे लोग पीने का पानी या कोई और स्याल ले जाने के लिए इस्तिमाल करते हैं
- खाने के बर्तनों वाली अलमारी या संदूक़
- फ़ौजीयों के लिए नक़ल-ओ-तफ़रीह का मख़सूस कमरा जिस का इंतिज़ाम ग़ैर फ़ौजीयों के हाथ में होता है
- बैरकों में रसद-ओ-शराब की दुकान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (canteen)
canteen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔