تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"canker" کے متعقلہ نتائج

canker

(الف) ایک تباہ کن فطرے سے پیدا ہونے والا مرض جو درختوں اور پودوں کو لگ جاتاہے، گْھن ، خورہ (ب) کسی پودے یا درخت کے تنے یا ڈال میں گھاؤ۔.

cancer

سَرْطان

cankery

canker sore

canker rash

canker rose

cankered

کیڑا

cankerworm

گھُن

cankerous

سڑنے والا

کِیونکَر

کیسے، کس وجہ سے، کس بنا پر، کس لیے، کس دلیل سے

کَن٘کَر

ملازم، غلام، خدمت گزار

کَنکَر کی

کنکر سے نسبت رکھنے والا ، کنکر کا بنا ہوا

کَنْکَر کا

کنکر کا بنا ہوا (سڑک وغیرہ)

کَن٘کَری

کنکر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، روڑی

کَنکْڑی

ایک قسم کی ترکاری جو سبز رنگ کی لمبی ہوتی ہے، عموماً کچی کھائی جاتی ہے ، سبزی کی طرح پکا کر بھی کھاتے ہیں

canker کے لیے اردو الفاظ

canker

ˈkæŋ.kər

canker کے اردو معانی

اسم، فعل

  • گھن
  • پت روگ
  • حیوانات یا درختوں میں ایک قسم کا سرطانی یا ناسوری زخم یا مرض
  • کھانے یا گھن کی طرح لگنے والا کوئی بھی عامل جو زخم یا ناسور پیدا کرے اور جس کی وجہ سے سڑنے گلنے کا عمل شروع ہو جائے
  • کوئی بھی چیز جو اندر ہی اندر یا مستقل طور پر تباہی، بربادی، دکھ اور پریشانی کا موجب بنے جیسے فکر، غم، تکلیف، جھنجھلاہٹ، صدمه یا درد
  • اثر بد
  • درخت خور کیڑا
  • آ کله گوشت خوره

فعل متعدی

  • حقیقت یا مجازاً گھن کا مرض لگانا
  • اندر سے کھا جانا
  • گھن کی طرح لگنا یا بگاڑنا
  • سرطانی یا بدمزاج بنانا

فعل لازم

  • بگڑنا
  • کینکر (گھن وغیرہ) کی چھوت سے متاثر ہونا یا دیگر زہریلے اور مضر اثرات قبول کرنا
  • خبیث ہونا یا ہو جانا

canker के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • घुन
  • पतरोग
  • हैवानात या दरख़्तों में एक किस्म का सरितानी या नासूरी ज़ख़म या मर्ज़
  • खाने या घन की तरह लगने वाला कोई भी आमिल जो ज़ख़म या नासूर पैदा करे और जिस की वजह से सड़ने गलने का अमल शुरू हो जाये
  • कोई भी चीज़ जो अंदर ही अंदर या मुस्तक़िल तौर पर तबाही, बर्बादी, दुख और परेशानी का मूजिब बने जैसे फ़िक्र, ग़म, तकलीफ़, झुंझलाहट, सदमे या दर्द
  • असर बद
  • दरख़्त ख़ौर कीड़ा
  • आ किले गोश्त ख़ोरे

सकर्मक क्रिया

  • हक़ीक़त या मजाज़न घिन का मर्ज़ लगाना
  • इन्दर से खा जाना
  • घन की तरह लगना या बिगाड़ना
  • सरितानी या बदमिज़ाज बनाना

अकर्मक क्रिया

  • बिगड़ना
  • कीनकर (घुन वग़ैरा) की छूत से मुतास्सिर होना या दीगर ज़हरीले और मुज़िर असरात क़बूल करना
  • ख़बीस होना या हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (canker)

نام

ای-میل

تبصرہ

canker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone