تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"canal" کے متعقلہ نتائج

canal

نَحْر

کَنال

(کاشت کاری) زمین کا پیمانہ جو بیس مرلے کے برابر اور بیگھ کا چوتھا حصّہ ہوتا ہے.

canal boat

cannel

(پورا نام cannel coal ) نفت یا قیردار کوئلہ جو تیزروشنی دیتا ہے۔.

cannily

عَیّاری سے

canalise

نہر سازی کرنا

canaliculus

باریک سوراخ

canalisation

نہر سازی

canalize

کسی جگہ پر سے نہر نکالنا۔.

canalicular

نَلکی دار يا کھوکھَل

canaliculated

canalization

canaliculate

نَہری

ship canal

نہر یا آبنائے جس میں سے جہاز گزر سکیں۔.

spinal canal

ریڑھ کی نالی، قنات شوکی جس میں حرام مغز واقع ہوتا ہے۔.

canal کے لیے اردو الفاظ

canal

kəˈnæl

canal کے اردو معانی

اسم

  • نالی (غذا یا ہوا کی)
  • قنال
  • قنات
  • نہر
  • آبنائے
  • پانی کا مصنوعی راستہ جو خصوصاً کشتیوں اور جہازوں کے گزرنے کے لیے بنایا گیا ہو
  • (فن تعمیر) راہ یا نالی (رخ موڑنے کے لیے)
  • نال یا بانسری
  • (تشریح الاعضا) جسم میں کوئی بھی نالی جس میں سے ٹھوس یا رقیق غذا، ہوا یا بعض ریشے گزریں
  • رگ
  • نلکی
  • (حیوانیات) نال یا نالی جو بعض یک صمامی صدفیوں کے مختلف حصوں میں ہوتی ہے
  • (فلکیات) سیارہ مریخ پر طویل مبہم اور تنگ نہر نما نشانات

فعل متعدی

  • نہر جاری کرنا
  • کسی علاقے کو نہری بنانا
  • رگیں بنانا

canal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नाली (ग़िज़ा या हुआ की
  • कुणाल
  • क़नात
  • नहर
  • आबनाए
  • पानी का मस्नूई रास्ता जो ख़ुसूसन कश्तीयों और जहाज़ों के गुज़रने के लिए बनाया गया हो
  • (फ़न तामीर) राह या नाली (रुख़ मोड़ने के लिए
  • नाल या बांसुरी
  • (तशरीह उल-आज़ा) जिस्म में कोई भी नाली जिस में से ठोस या रक़ीक़ ग़िज़ा, हुआ या बाअज़ रेशे गुज़रीं
  • रग
  • नलकी
  • (हैव इनयात) नाल या नाली जो बाअज़ यक समामी सदफ़यों के मुख़्तलिफ़ हिस्सों में होती है
  • (फ़लकियात) स्यारा मिर्रीख़ पर तवील मुबहम और तंग नहर नुमा निशानात

सकर्मक क्रिया

  • नहर जारी करना
  • किसी इलाक़े को नहरी बनाना
  • रगें बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (canal)

نام

ای-میل

تبصرہ

canal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone