تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"campion" کے متعقلہ نتائج

campion

جنس Silene کا کوئی پودا جس میں عموماً گلابی یا سفید کٹاؤ دار پھول لگتے ہیں۔.

کَمْپانا

ہلانا، جھنجھوڑنا، کپکپی پیدا کرنا، لرزا دینا، اکسانا

کَمْپَنی باغ

سرکاری باغ، لوگوں کی سیر کے لیے بنایا ہوا باغ

کَمْپَنی راج

ایسٹ انڈیا کمپنی کی ہندوستان میں حکومت، ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت

کَمْپَنی کا سِکَّہ

وہ سکّہ جو ایسٹ انڈیا کمپنی کے زمانے میں ہندوستان میں رائج تھا .

کَمْپَنی بَہادُر

(ایسٹ انڈیا) کمپنی کا افسر ، کپتان یا میجر کا ایک خطاب

کَمْپَنی کا راج

ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت ، حکومت جمہوری .

ہَوائی کَمپَنی

تجارتی مقاصد کے تحت مسافروں کے لیے ہوائی جہاز چلانے والا ادارہ (انگ : Air Line)۔

فَضائی کَمْپَنی

مسافر و مال بردار ہوائی جہاز چلانے والی کمپنی.

سَرْکار کَمْپَنی

(کنایۃً) ایسٹ انڈیا کمپنی

بِیمَہ کَمْپَنی

وہ کمپنی جو اجتماعی سرمائے سے لیے قائم کی جاتی ہے کہ لوگوں کی جان و مال کا مقرر قواعد کے تحت بیمہ کرے نقصان جان و مال یا بیمے کی مدت کے اختتام پر بیمے کی رقم ان کے یا ان کی اولاد کے کام آئے.

مُضارِبَہ کَمْپَنی

مشترکہ سرمائے سے چلایا جانے والا ادارہ ، شراکتی کمپنی ۔

لِمِیٹَڈ کَمْپَنی

وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.

لِمِیٹیڈ کَمْپَنی

وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.

کَمِیں

کم ، تھوڑا .

campion کے لیے اردو الفاظ

campion

campion کے اردو معانی

اسم

  • کمپیا
  • وردہ
  • گلاب کے قبیلے کے بعض پودوں میں سے کوئی ایک مثلاً اکلیلی ورده (Lychnis coronaria) یا گلاب کمپیا: ایک کاشتنی پودا جس پر گلابی یا سرخ پھول کھلتے ہیں

campion के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कमपया
  • वरदा
  • गुलाब के क़बीले के बाअज़ पौदों में से कोई एक मसलन अकलीली विर्दे (Lychnis coronaria) या गुलाब कमपया: एक काशतनी पौदा जिस पर गुलाबी या सुर्ख़ फूल खुलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (campion)

نام

ای-میل

تبصرہ

campion

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone