تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Callisto" کے متعقلہ نتائج

Callisto

خالِصَتاً

رک : خالصاً .

خالِصْتان

سکھوں کا دیرینہ مطالبہ کہ ہندوستانی پنجاب میں سکھ اکثریت والے علاقوں میں خالصتان کی (پنجاب) ریاست بنالی جائے ، جہاں صرف سکھوں کی حکومت ہو .

خَیالِسْتان

خیالی مقام، تصوَرات کی دُنیا

خالِصَۃً

کَلْساٹ

سیاہی، کالا پن

کِلْساہَٹ

جلنا بُھننا ، تاؤ کھانا ، کلسنے کی حالت .

خُلاصَۃُ الْقَول

حاصل کلام، بات کا ماحصل

کَلِیْسائیات عالَمِی اِتِّحاد کا تَصَوُّر یا تَحْریک

صلح کل تحریک، تحریک اتحاد، دنیا کے مسیحی چرچوں میں اتحاد کو فروغ دینے کا اصول یا مقصد، ایک تحریک جس کا مقصد یہ ہے کہ مسیحیوں کے درمیان اتحاد کو فروغ دیا جائے اور مسیحی و غیر مسیحی مذاہب کے مابین تعاون کا رشتہ استوار کیا جائے

خالِصَتاً لِوَجْہِ اللّٰہ

رک : خالصاً لِوَجْہِ اللہ

کَلِیسا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر، قوم نصاریٰ کا معبد، گرجا

کَلِیسائی

کلیسا سے منسوب یا متعلق، نصرانی، عیسائی، کلیسا کا ماننے والا

کَلِیْساؤں

churches

کالِیکو

کالی کٹ کا عمدہ قسم کا بنا ہوا دبیز کپڑا جو کسی زمانہ میں یورپ بھیجا جاتا تھا اور وہاں کالیکو کے نام سے مشہور تھا .

کائِسْتَہ

ایک ہندو ذات کا نام، جس کے افراد کا کام عموماً نوشت و خواند اور منشی گری ہے نیز اس ذات کا ایک فرد، کایستھ

Callisto کے لیے اردو الفاظ

Callisto

Callisto کے اردو معانی

اسم

  • (فلکیات) کیلسٹو
  • مشتری کے بارہ سیاروں میں سے ایک بڑا سیارہ
  • (اساطیری) آرکیڈیا کی حسین دیوی جس سے زیوس کو محبت ہو گئی تھی، زیوس کی بیوی نے رقابت میں اس کو ریچھ بنا دیا اور زیوس نے اسے دب اکبر کی صورت میں ایک مجمع النجوم بنا دیا

Callisto के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़लकियात) कीलसटो
  • मुशतरी के बारह सय्यारों में से एक बड़ा स्यारा
  • (असातीरी) ऑरकेडीया की हुसैन देवी जिस से ज़ीवस को मुहब्बत हो गई थी, ज़ीवस की बीवी ने रक़ाबत में इस को रीछ बना दिया और ज़ीवस ने उसे दब अकबर की सूरत में एक मजमा अलनजोम बना दिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Callisto)

نام

ای-میل

تبصرہ

Callisto

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone