تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"calculus" کے متعقلہ نتائج

calculus

کالْکُولَس

(ریاضی) علم ریاضی کی وہ شاخ جس میں اہتزازی یا رقاصی حرکت نیز وقت کے چھوٹے سے چھوٹے وقفے کا حساب لگایا جاتا ہے ، علم الاحصاء .

calculous

پتھریلا

caliculus

differential calculus

احصاۓ تفرقی

integral calculus

احصاۓ تکمِلی

infinitesimal calculus

calculus کے لیے اردو الفاظ

calculus

calculus کے اردو معانی

اسم

  • (ریاضی) علم الاحصا
  • طریقۂ عمل میں فرق یا تمیز کا مطالعہ جس کے لیے الجبری علامتوں کا ایک خصوصی سیٹ اور حساب کا باقاعدہ طریقہ استعمال ہوتا ہے جس کی عموماً تین ذیلی قسمیں ہیں: تمیزی احصا، تفریقی احصا اور تکملی احصا
  • (امراضیات) سنگ گردہ
  • پتھری
  • حصات
  • سنگ نما مادہ جو بعض اوقات پتہ، گردوں یا جسم کے دیگر اعضا یا نالیوں میں پیدا ہو جاتا ہے

calculus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (रियाज़ी) इलम अलाहसा
  • तरीक़ा-ए-अमल में फ़र्क़ या तमीज़ का मुताला जिस के लिए अलजबरी अलामतों का एक ख़ुसूसी सीट और हिसाब का बाक़ायदा तरीक़ा इस्तिमाल होता है जिस की उमूमन तीन ज़ेली किस्में हैं: तमीज़ी एहसा, तफ़रीक़ी एहसा और तकमली एहसा
  • (उमरा ज़य्यात) संग गर्दा
  • पथरी
  • हसात
  • संग नुमा माद्दा जो बाअज़ औक़ात पता, गर्दूं या जिस्म के दीगर आज़ा या नालीयों में पैदा हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

calculus

کالْکُولَس

(ریاضی) علم ریاضی کی وہ شاخ جس میں اہتزازی یا رقاصی حرکت نیز وقت کے چھوٹے سے چھوٹے وقفے کا حساب لگایا جاتا ہے ، علم الاحصاء .

calculous

پتھریلا

caliculus

differential calculus

احصاۓ تفرقی

integral calculus

احصاۓ تکمِلی

infinitesimal calculus

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (calculus)

نام

ای-میل

تبصرہ

calculus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone