تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cabbage tree" کے متعقلہ نتائج
cabbage tree کے لیے اردو الفاظ
cabbage tree کے اردو معانی
اسم
- ہندی تاڑ
- نخل ہندی
- تاڑ کی چند ایسی اقسام میں سے کوئی ایک جس کے سرے پر کلے کی شکل میں بڑے پتے ہوتے ہیں اور گوبھی کی طرح کھائے جاتے ہیں، جیسے آسٹریلیا کا لوسٹونا (Livistona) یا بے خار (Inermis) یا جنوبی امریکہ کا انوڈس (Inodes) تاڑچہ، جزائر غرب الہند کا اوریوڈوکسا (Oreodoxa)
- بعض دیگر درخت اور پودے مثلاً آسٹریلیشیا کے درخت نیوٹسیا فلوری بنڈا (Nuytsia floribunda) یا استوائی امریکی درخت ووآکیپوآ (Vouacapoua)
cabbage tree के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हिन्दी ताड़
- नख़ल हिन्दी
- ताड़ की चंद ऐसी इक़साम में से कोई एक जिस के सिरे पर किले की शक्ल में बड़े पत्ते होते हैं और गोभी की तरह खाए जाते हैं, जैसे ऑस्ट्रेलिया का लो स्टूना (Livistona) या बेख़ार (Inermis) या जुनूबी अमरीका का एनोडस (Inodes) ताड़चा, जज़ाइर ग़र्ब-उल-हिंद का ओरीवडोकसा (Oreodoxa
- बाअज़ दीगर दरख़्त और पौदे मसलन ऑस्ट्रेलेशिया के दरख़्त नीवटसया फ्लूरी बंडा (Nuytsia floribunda) या अस्तिवाई अमरीकी दरख़्त ववाकीपवा (Vouacapoua
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cabbage tree)
cabbage tree
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔