تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوندا" کے متعقلہ نتائج

بُوندا

چھّرا جن کو بندوق میں بھر کو چڑیاں مارتے ہیں‏، اڑنے والے پرندوں کے سر کی بیماری

بَوندا

کچنار کی ادھ کھلی کلی ؛ غنچۂ ایم شگفتہ ؛ جوار کا گوپھا ، سٹھا؛پوست کا ڈوڈا ؛

بُوندا باندی

تھوڑی تھوڑی بارش، اکا دکا بونْد پڑنا، وہ بارش جوجھڑ نہ لگائے، وقفے وقفے سے ہونے والی ہلکی بارش، ترشح

بُوند

قطرہ

بُوندی

پھولوں کا بیج دان یا درخت کا کلاّ جو پنکھڑیاں جھڑنے کے بعد نمودار ہوتا ہے، جوار کی بالی، کچنار کا پھول

بھوندا

رک : بھون٘دو .

بَنْدَہ

(کسی کی) عبادت کرنے والا، پوجنے والا، پرستش کرنے والا، (کسی کو) ماننے والا، عبد

بُوندِیا

ایک قسم کا سانْپ جس کے جسم پر سفید بندکیاں ہوتی میں

بُنْدا

گول ٹیکا جو ہندو پوجا سے پہلے ماتھے پر لگاتے ہیں، عورتوں کے کان کا ایک زیور

باندا

کسی درخت پر اگی ہوئی کوئی اور روئیدگی جو اس درخت کی غذا سے خوراک حاصل کرتی اور اسے نقصان پہنچاتی ہے، (بیشتر) آکاس بیل

بُونا

चनार नाम का वृक्ष

بَنْد

آہنی حلقہ جو مضبوطی کے لیے پہیے کے ناگر کے سرے پر لگا ہوتا ہے

بُوند کَرْنا

ڈوبونا .

بُونٹا

بوٹا

بُوند کا چُوکا گَھڑا ڈَھلکائے

جب موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر بہت زیادہ ہاتھ پاوں مارنے سے بھی کام نہیں بنتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوندا کے معانیدیکھیے

بُوندا

buu.ndaa•बूँदा

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بُوندا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھّرا جن کو بندوق میں بھر کو چڑیاں مارتے ہیں‏، اڑنے والے پرندوں کے سر کی بیماری
  • بڑا اور موٹا قطرہ

Urdu meaning of buu.ndaa

  • Roman
  • Urdu

  • chchhাra jin ko banduuq me.n bhar ko chi.Diyaa.n maarte hain, u.Dne vaale parindo.n ke sar kii biimaarii
  • ba.Daa aur moTaa qatra

English meaning of buu.ndaa

Noun, Masculine

  • pellet fired by a gun
  • heavy drop of rain

बूँदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी टिकुली, सुराहीदार मणि या मोती जो कान या नथ में पहना जाता है, बड़ा और मोटा क़तरा, वर्षा का भारी और बड़ी बूँदें, छर्रा जिनको बंदूक़ में भर को चिड़ियां मारते हैं, उड़ने वाले परिन्दों के सर की बीमारी

بُوندا کے مرکب الفاظ

بُوندا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوندا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوندا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone