تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُولِیمُوس" کے متعقلہ نتائج

بُولِیمُوس

ایک مرض جس میں بیمار کو بھوک کا احساس نہیں رہتا، بھوک نہ لگنے کی بیماری

بَطْلیمُوس

دوسری صدی عیسوی میں مصر کا ایک مشہور مہندس جس نے زمین کے مرکز ہونے کا نظریہ پیش کیا اور ایک رصد گاہ بھی بنائی اور جس کا فلسفہ نظام بطلیموس کہلاتا ہے .

بَطْلِیمُوسی

بطایسموس (رک) سے منسوب .

نِظامِ بَطْلِیْمُوس

بطلیموس حکیم کا نظام جس میں زمین کو مرکز عالم قراردیا گیاہے اور اس کے گرد کل کواکب اور سورج چاند وغیرہ گرش کرتے مانے گئے ہیں

نِظامِ بَطلِیمُوسی

حکیم بطلیموس کا وضع کردہ یا دریافت کردہ نظام جس میں زمین کو مرکز ِعالم مانا گیا تھا ۔

ہَیئَتِ بَطلِیمُوسی

(ہیئت) بطلیموسی نظام جس کی رُو سے زمین کائنات کا مرکز سمجھی جاتی تھی اور تمام سیارے اس کے گرد گھومتے تھے ، نظام شمسی (Solar System) کے بارے میں قدیم نظریہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُولِیمُوس کے معانیدیکھیے

بُولِیمُوس

buuliimuus•बूलीमूस

  • Roman
  • Urdu

بُولِیمُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مرض جس میں بیمار کو بھوک کا احساس نہیں رہتا، بھوک نہ لگنے کی بیماری

Urdu meaning of buuliimuus

  • Roman
  • Urdu

  • ek marz jis me.n biimaar ko bhuuk ka ehsaas nahii.n rahtaa, bhuuk na lagne kii biimaarii

बूलीमूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक रोग जिसमें रोगी को भूख का एहसास नहीं रहता, भूख न लगने का रोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُولِیمُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُولِیمُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone