تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوجَنْہار" کے متعقلہ نتائج

بُوجَنْہار

سمجھنے بوجھنے والا ، معاملے کی حقیقت کو محسوس کرنے والا ، پرکھنے والا۔

بُوجَنْہارا

رک : بوجنہار.

بُجَنْہار

بوجھنے والا، تخمینے اور قرینے سے حقیقت حال دریافت کر لینے والا

بُجھاوَنْہارا

بجھانے والا ، شعلے کو فرو کرنے والا.

بَجانْہارا

بجانے والا، سازندہ ، بجایک

بُوجْنا

پوچھنا

بَجانْہار

بجانے والا، سازندہ ، بجایک

بولَنہار

بولنے والا ، متکلم ، کلام کرنے والا .

بُوجھار

پہیلی ، معمہ ۔

بُجھاوَنْہار

بجھانے والا ، شعلے کو فرو کرنے والا.

بَجاوَنْہار

سازندہ، بجانے والا، باجا بجانے والا، سارنگیا، طبلچی، سازنواز

بُوجَھن ہار

صاحب فکر، غور و فکر کا عادی، ذہین، پرفکر، عکاس

بَرْجَن ہار

روکنے والا، منع کرنے والا

بُوجْھنا

سمجھنا، پہچاننا، حقیقت سمجھ کرمان لینا، جان لینا، تاڑ جانا (کسی بات کو)

بوجْھنا

جانوروں کا چارہ پانی وغیرہ میں اچھی طرح ملا کر سانی کرنا؛ چاول کا ابالنے کے لیے آگ پر رکھنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوجَنْہار کے معانیدیکھیے

بُوجَنْہار

buujanhaar•बूजनहार

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

بُوجَنْہار کے اردو معانی

  • سمجھنے بوجھنے والا ، معاملے کی حقیقت کو محسوس کرنے والا ، پرکھنے والا۔

Urdu meaning of buujanhaar

  • Roman
  • Urdu

  • samajhne buujhne vaala, mu.aamle kii haqiiqat ko mahsuus karne vaala, parakhne vaala

बूजनहार के हिंदी अर्थ

  • समझने-बूझने वाला, विषय की गंभीरता को भाँपने वाला, परखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوجَنْہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوجَنْہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone