تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"butcher" کے متعقلہ نتائج
butcher کے لیے اردو الفاظ
butcher کے اردو معانی
اسم
- بوچڑ
- قصاب
- قصائی
- گوشت فروش
- جلاد
- وہ شخص جو جانور ذبح کر کے بیچتا ہے، پہلے ایسے شخص کو کہا جاتا تھا جو گاڑیوں میں مٹھائی اور پھل بیچتا تھا
- سفاکی سے ہلاک کرنے والا شخص
- (بول چال) غیر ہنر مند اور کام خراب کرنے والا مزدور یا محنت کش
فعل متعدی
- خون بہانا
- ذبح کرنا
- منڈی میں بیچنے کے لیے گوشت بنانا
- سفاکی سے بلا امتیاز قتل کر دینا
- (بول چال) برے طریقے سے کام آنا یا کام لینا
- کام بگاڑ دینا
- کتاب کا خون کرنا
- تنقید سے دھجیاں بکھیر دینا
butcher के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोचड़
- क़स्साब
- कसाई
- गोश्त फ़रोश
- जल्लाद
- वो शख़्स जो जानवर ज़बह कर के बेचता है, पहले ऐसे शख़्स को कहा जाता था जो गाड़ीयों में मिठाई और फल बेचता था
- सफ़्फ़ाकी से हलाक करने वाला शख़्स
- (बोल चाल) ग़ैर हुनरमंद और काम ख़राब करने वाला मज़दूर या मेहनत कश
सकर्मक क्रिया
- ख़ून बहाना
- ज़बह करना
- मंडी में बेचने के लिए गोश्त बनाना
- सफ़्फ़ाकी से बला इमतियाज़ क़तल कर देना
- (बोल चाल) बुरे तरीक़े से काम आना या काम लेना
- काम बिगाड़ देना
- किताब का ख़ून करना
- तन्क़ीद से धज्जियां बिखेर देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (butcher)
butcher
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔